×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / نفلی روزوں کی نیت سے متعلق سؤال

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہمارے علم میں تو یہ تھا کہ نفلی روزوں میں رات ہی سے نیت کا استحضار شرط نہیں ہے بلکہ جب انسان چاہے روزے کی نیت کر سکتا ہے لیکن بعض ساتھیوں نے یہ فتوی دکھایا جس کی عبارت کچھ یوں ہے (اگر وقت زوال سے تجاوز کر جائے اور اس کے بعد آپ نیت کریں تو روزہ جائز نہیں ہے، البتہ زوال سے پہلے جائز ہو گا) یہ بھائی کہتا ہے کہ اس نے یہ فتوی ابن القیم ؒ کی کتاب زاد المعاد سے نقل کیا ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کیونکہ اس کی وجہ سے بعض لوگوں کے ذہن میں بہت سے اشکالات آگئے ہیں مسألة في نية صيام التطوع

المشاهدات:2188

ہمارے علم میں تو یہ تھا کہ نفلی روزوں میں رات ہی سے نیت کا استحضار شرط نہیں ہے بلکہ جب انسان چاہے روزے کی نیت کر سکتا ہے لیکن بعض ساتھیوں نے یہ فتوی دکھایا جس کی عبارت کچھ یوں ہے (اگر وقت زوال سے تجاوز کر جائے اور اس کے بعد آپ نیت کریں تو روزہ جائز نہیں ہے، البتہ زوال سے پہلے جائز ہو گا) یہ بھائی کہتا ہے کہ اس نے یہ فتوی ابن القیم ؒ کی کتاب زاد المعاد سے نقل کیا ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کیونکہ اس کی وجہ سے بعض لوگوں کے ذہن میں بہت سے اشکالات آگئے ہیں

مسألة في نية صيام التطوع

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اہل علم کا نفلی روزے میں دن میں نیت کرنے کے بارے میں اختلاف ہے، بعض کہتے ہے کہ دن میں روزے کی ابتداء سے انتہاء تک کسی بھی وقت نیت کرے تو روزہ صحیح ہو گا، اور بعض کہتے ہیں کہ زوال سے پہلے پہلے نیت کر سکتا ہے اور حنابلہ کا مذہب یہی ہے۔ صحیح پہلا قول ہے کیونکہ زوال سے پہلے اور زوال کے بعد کی تفریق میں کوئی دلیل موجود نہیں، و اللہ اعلم۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

11/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133388 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67140 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66410 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57880 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56660 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56623 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54232 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47564 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف