×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مجھے ایام میں گہرے رنگ کی رطوبات آئیں ہیں تو کیا مجھ پر قضاء لازم ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

پچھلے سال رمضان میں مجھے ماہانہ عادت کے مطابق حیض نہیں آیا بلکہ رطوبات سی آتی محسوس ہوئیں جو کہ گہرے رنگ کی سی تھیں اور یہ تقریبا پانچ دن متفرق طور پر آتی رہیں تو کیا اب مجھ پر قضاء واجب ہے؟ نزل مني إفرازات داكنة فهل علي القضاء؟

المشاهدات:2309

پچھلے سال رمضان میں مجھے ماہانہ عادت کے مطابق حیض نہیں آیا بلکہ رطوبات سی آتی محسوس ہوئیں جو کہ گہرے رنگ کی سی تھیں اور یہ تقریباََ پانچ دن متفرق طور پر آتی رہیں تو کیا اب مجھ پر قضاء واجب ہے؟

نزل مني إفرازات داكنة فهل عليّ القضاء؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

یہ رطوبات حیض نہیں ہیں لہذا اگر آپ نے روزہ رکھا تھا تو آپ پر کسی قسم کا اعادہ واجب نہیں۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

29/10/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات134868 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67545 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67027 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58308 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57255 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56817 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54696 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47891 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف