×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رمضان میں دن کے قت خفیہ گناہ (مشت زنی) کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے خفیہ گناہ کی عادت لگی ہوئی ہے اور رمضان میں بھی دو مرتبہ کر بیٹھا اور مجھے اس بات کا علم بھی ہے کہ اس کی قضاء واجب ہے، میرا سؤال یہ ہے کہ کیا جو میں نے کیا ہے اس حدیث کے منافی ہے ((جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئے گئے)) مطلب یہ کہ کیا میرے لئے پورے مہینے کے روزوں کا اجر لکھا جائے گا یا میرا شمار ان لوگوں میں ہو گا جنہوں نے پورا مہینہ روزے رکھے ہی نہیں؟ ایک سؤال یہ بھی ہے کہ میں نے ان دنوں میں سے ایک کی قضاء کی نیت سے روزہ رکھا تھا اور میں سفر کر کے اپنے چچا کے ہاں گیا تو انہوں نے زبردستی مجھے دوپہر کا کھانا کھلایا اس وجہ سے کہ میں ان کا ہاں نہیں ٹھہروں گا اور بہت عرصہ بعد ملاقات ہو گی تو میں نے اس دن روزہ توڑ دیا جو کہ اصل میں فرض روزے کی قضاء کیلئے رکھا تھا تو اب میں کیا کروں؟ دو مرتبہ اسے قضاء کروں یا کچھ اور؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے، والسلام العادة السرية في نهار رمضان

المشاهدات:2198

مجھے خفیہ گناہ کی عادت لگی ہوئی ہے اور رمضان میں بھی دو مرتبہ کر بیٹھا اور مجھے اس بات کا علم بھی ہے کہ اس کی قضاء واجب ہے، میرا سؤال یہ ہے کہ کیا جو میں نے کیا ہے اس حدیث کے منافی ہے ((جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھے اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئے گئے)) مطلب یہ کہ کیا میرے لئے پورے مہینے کے روزوں کا اجر لکھا جائے گا یا میرا شمار ان لوگوں میں ہو گا جنہوں نے پورا مہینہ روزے رکھے ہی نہیں؟

ایک سؤال یہ بھی ہے کہ میں نے ان دنوں میں سے ایک کی قضاء کی نیت سے روزہ رکھا تھا اور میں سفر کر کے اپنے چچا کے ہاں گیا تو انہوں نے زبردستی مجھے دوپہر کا کھانا کھلایا اس وجہ سے کہ میں ان کا ہاں نہیں ٹھہروں گا اور بہت عرصہ بعد ملاقات ہو گی تو میں نے اس دن روزہ توڑ دیا جو کہ اصل میں فرض روزے کی قضاء کیلئے رکھا تھا تو اب میں کیا کروں؟ دو مرتبہ اسے قضاء کروں یا کچھ اور؟ اللہ آپ کو جزائے خیر دے، والسلام

العادة السرية في نهار رمضان

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اللہ سے دعا ہے کہ مجھے بھی معاف کرے اور آپ نے جو کیا اس پر آپکی توبہ بھی قبول فرمائے، رمضان میں جو آپ نے مشت زنی کی ہے اس سے آپ کا روزہ ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے جو حدیث میں فضیلت آئی ہے وہ آپ حاصل نہیں کر سکے، آپ پر واجب ہے کہ زیادہ سے زیا دہ نیک اعمال کریں اور شہوت کو ابھارنے والے فتنوں سے جتنا ہو سکے دور رہیں، اور جو آپکا دوسرا سؤال ہے کے آپ نے قضاء والے دن روزہ توڑ دیا تو یہ جائز ہے کیونکہ واجب روزے بھی مرض یا سفر کی حالت میں توڑے جا سکتے ہیں، اب آپ کے ذمے ایک روزے کی قضاء ہے نہ کہ دو کی۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

08/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130414 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64782 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64723 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56873 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55857 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54770 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52007 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46320 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف