×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / دانتوں کو سن کرے والے ٹیکے ،انسولین والے ٹیکے اور انہیلر سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

رمضان میں دن کے وقت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے مجھے دانتوں کے نیچے سن کرنے والا انجیکشن لگایا اور میرے دانتوں کی صفائی کرنے لگا تو کیا اس انجیکشن سے میرا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟ اور یہ کہ مغرب کے وقت سے پہلے شوگر کے مریض انسولین کا انجیکشن لگا سکتے ہیں؟ اور رمضان میں ضرورت کے وقت انہیلر کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ إبرة بنج الأسنان وإبرة الأنسولين وبخاخ الربو هل تفطر

المشاهدات:2662

رمضان میں دن کے وقت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے مجھے دانتوں کے نیچے سن کرنے والا انجیکشن لگایا اور میرے دانتوں کی صفائی کرنے لگا تو کیا اس انجیکشن سے میرا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟ اور یہ کہ مغرب کے وقت سے پہلے شوگر کے مریض انسولین کا انجیکشن لگا سکتے ہیں؟ اور رمضان میں ضرورت کے وقت انہیلر کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

إبرة بنج الأسنان وإبرة الأنسولين وبخاخ الربو هل تفطر

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

علماء کے اصح قول کے مطابق انہیلر،نشے کے انجیکشن اور انسولین والے انجیکشن سے روزہ نہیں ٹوٹتا، چاہے مجبوری ہو یا نہیں کیونکہ نہ تو یہ کھانے میں آتے ہیں اور نہ ہی پینے میں اور نہ ہی کھانے پینے کا معنی میں، لہذا ان سے روزہ ٹوٹنے کی کوئی وجہ نہیں پائی جا رہی، واللہ اعلم۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

11/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131331 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65469 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65309 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57174 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56076 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55267 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52515 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46630 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف