×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / حائضہ عورت کے قضاء روزوں کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میری عمر گیارہ سال ہے اور مجھے ماہواری رمضان کی ابتداء میں ہی آگئی اور میں نے لا علمی کی وجہ سے اس مہینے کے روزے نہیں رکھے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کو بتایا، اور اب میرے بچے بھی ہیں ایک بیٹا کچھ مہینے کا ہے جس کو میں دودھ پلاتی ہوں، تو کیا میں اب اس مہینے کی قضاء کروں ؟ جزاکم اللہ مسألة في قضاء الحائض للصيام

المشاهدات:2704

میری عمر گیارہ سال ہے اور مجھے ماہواری رمضان کی ابتداء میں ہی آگئی اور میں نے لا علمی کی وجہ سے اس مہینے کے روزے نہیں رکھے اور نہ ہی اپنے گھر والوں کو بتایا، اور اب میرے بچے بھی ہیں ایک بیٹا کچھ مہینے کا ہے جس کو میں دودھ پلاتی ہوں، تو کیا میں اب اس مہینے کی قضاء کروں ؟

جزاکم اللہ مسألة في قضاء الحائض للصيام

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

جی ہاں، اگلے رمضان کے آنے سے پہلے اس مہینے کی قضاء واجب ہے لیکن آپ پر یہ واجب نہیں کہ پے در پے روزے رکھیں ، ممکن ہے کہ ایک روزہ رکھیں اور ایک چھوڑ دیں یا ایک روزہ رکھ کر دو روزے چھوڑ دیں یا اس سے بھی زیادہ یہاں تک کہ مہینے پورا ہو جائے، واللہ اعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131331 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65469 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65309 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57174 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56076 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55267 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52516 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46630 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف