×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایسے خون کا نکلنا جس کی حقیقت معلوم نہ ہو

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

پچھلے رمضان میری اہلیہ کا خون نکلتا رہا اور ہم اسے حمل کے بعد کا خون سمجھتے رہے اور ابھی تک ہمیں صحیح طرح معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ حمل کے بعد والا خون ہے یا ماہواری ہے؟ میری اہلیہ نے رمضان کے روزے نہیں چھوڑے مگر پھر اسے شک لاحق ہو گیا پھر اس نے وہ روزے جو رمضان میں رکھے تھے پھر دہرائے، تو کیا اس میں کچھ تفصیل ہے؟ خروج دم لا يعرف أصله

المشاهدات:1358

پچھلے رمضان میری اہلیہ کا خون نکلتا رہا اور ہم اسے حمل کے بعد کا خون سمجھتے رہے اور ابھی تک ہمیں صحیح طرح معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ حمل کے بعد والا خون ہے یا ماہواری ہے؟ میری اہلیہ نے رمضان کے روزے نہیں چھوڑے مگر پھر اسے شک لاحق ہو گیا پھر اس نے وہ روزے جو رمضان میں رکھے تھے پھر دہرائے، تو کیا اس میں کچھ تفصیل ہے؟

خروج دم لا يُعرَف أصله

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

اس میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر آپ کی اہلیہ حاملہ تھیں تو یہ خون حیض نہیں، اب اگر یہ وضع حمل کی وجہ سے تھا تو یہ نفاس ہے نہ کہ ماہواری یا حیض ، اور اگر یہ خون حمل تمام ہو جانے سے پہلے ہی ساقط ہو جانے کی وجہ سے تھا تو اب اگر ۸۰دن سے پہلے تھا تو یہ دم فساد ہے نماز روزے سے مانع نہیں ہے اور اگر ۹۰دن کے بعد تھا تو اس کا حکم نفاس والا ہی ہے اور اگر ۸۰اور ۹۰کے درمیان تھا تو اگر انسان کی صورت واضح ہو چکی تھی تو یہ نفاس ہے ورنہ دم فساد جو کہ نماز روزے سے مانع نہیں ہے، واللہ اعلم


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127762 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62730 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59410 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55725 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55191 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52112 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50057 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45069 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف