الخميس 24 ذو القعدة 1446 هـ - 22 مايو 2025
×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو
الخميس 24 ذو القعدة 1446 هـ - 22 مايو 2025

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اہل مدینہ کے عمل کا حجت ہونا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اہل علم کے کلام میں سے یہ قول مجھے اشکال میں ڈال رہا ہے: یہ عمل مدینہ میں لوگوں کے ہاں مشہور تھا کتاب و سنت سے استدلال کئے بغیر ہی، اور یہ کہ یہ قاعدہ اللہ تعالی کے اس فرمان سے معارض نظر آرہا ہے ((اگر تم اکثر اہل زمین کی اطاعت کرو وہ تمہیں اللہ کے راستے سے ہٹا دیں گے)) [الانعام: ۱۱۶] ؟ حجية عمل أهل المدينة

المشاهدات:2060

اہل علم کے کلام میں سے یہ قول مجھے اشکال میں ڈال رہا ہے: یہ عمل مدینہ میں لوگوں کے ہاں مشہور تھا کتاب و سنت سے استدلال کئے بغیر ہی، اور یہ کہ یہ قاعدہ اللہ تعالی کے اس فرمان سے معارض نظر آرہا ہے ((اگر تم اکثر اہل زمین کی اطاعت کرو وہ تمہیں اللہ کے راستے سے ہٹا دیں گے)) [الانعام: ۱۱۶] ؟

حجية عمل أهل المدينة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

عمل اہل مدینہ کو حجت ماننے کے قاعدے کو امام دارالہجرہ امام مالک اور ان کے اصحاب نے اپنایا ہے اور اس عمل کو حجت ماننے پر جمہور اہل علم ، فقہاء اور علمائے اصول نے ان کی مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ عمل اہل مدینہ اور دیگر شہروں کے عمل میں کوئی فرق نہیں، لہذا جو دلیل کے موافق ہو تو حجت اسی کو مانا جائے گا جہاں کہیں بھی ہو، کتاب اللہ اور سنت رسولپر کوئی کسی کا بھی عمل حجت نہیں ہے۔

یہ مسئلہ اہل علم کے ہاں معروف ہے، کتب اصول اور دیگر کتب میں مذکور ہے اور اس کی بہت سی فروع اور تفاصیل بھی ہیں، ممکن ہے جو میں نے ذکر کیا اس سے آپ کو فائدہ ہو گا۔

آپ کا بھائی/

خالد بن عبد الله المصلح

01/04/1425هـ

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130527 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64872 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64860 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56923 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55891 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54836 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52090 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46369 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف