×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت کا عورت کے حق میں ستر

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

یہ تو معلوم ہے کہ عورت دوسری عورتوں کے سامنے اپنا جسم نہیں کھول سکتی مگر وہ اعضاء جن کا منکشف کرنا عادت میں معروف ہو جیسے گردن، سر، بازو اور قدم، تو کیا عورت اس کے علاوہ کوئی اعضاء اپنے عزیز و اقارب ماں ،بہنوں کے سامنے کھولے گی تو گنہگار ہو گی جیسے پنڈلیاں، کہنی سے اوپر بازو وغیرہ جبکہ اس کا یہ عمل قصدا نہ ہو بلکہ تساہلا ہو مثال کے طور پر وہ چھوٹے کپڑے پہن لے؟ عورة المرأة على المرأة

المشاهدات:2208

یہ تو معلوم ہے کہ عورت دوسری عورتوں کے سامنے اپنا جسم نہیں کھول سکتی مگر وہ اعضاء جن کا منکشف کرنا عادت میں معروف ہو جیسے گردن، سر، بازو اور قدم، تو کیا عورت اس کے علاوہ کوئی اعضاء اپنے عزیز و اقارب ماں ،بہنوں کے سامنے کھولے گی تو گنہگار ہو گی جیسے پنڈلیاں، کہنی سے اوپر بازو وغیرہ جبکہ اس کا یہ عمل قصداََ نہ ہو بلکہ تساہلاََ ہو مثال کے طور پر وہ چھوٹے کپڑے پہن لے؟

عورة المرأة على المرأة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

عورت کے اوپر واجب ہے کہ اپنے حال اور لباس کے اعتبار سے حیاء اپنائے رکھے، اور جو آپ نے ذکر کیا کہ عورت دوسری عورتوں کے سامنے عرف کے مطابق اعضاء منکشف کر سکتی ہے جیسے سر، گردن، بازو اور پاؤں وغیرہ، تو اہل علم کی جماعت جن میں اہل فقہ اور اہل حدیث ہیں کے ہاں یہی مذہب ہے، لیکن ان کا اختلاف عرف کی تعیین اور تحدید کے بارے میں ہے، تو ان میں سے بعض ہیں جو عادت میں پنڈلی اور کہنیوں سے اوپر بازو بھی شمار کرتے ہیں، اور یہ سب اس صورت میں ہے جب فتنہ کا خدشہ نہ ہو اور کوئی شبہہ بھی نہ ہو، واللہ اعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

03/01/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف