×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اناشید (نعت اور نظم) سننے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے ایک مسئلہ میں آپکا فتوی درکار ہے جس میں علماء کا اختلاف دیکھنے میں آتا ہے، اور وہ ہے نعتیں سننا اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ان اناشید میں کوئی آلات موسیقی کا استعمال نہیں ہوتا بلکہ انسانی آواز کو ہی مؤثر بنا کر اس میں لایا جاتا ہے جن میں کوئی حرام آلات نہیں ہوتیں؟ اللہ آپکو جزائے خیر دے حكم استماع الأناشيد

المشاهدات:1857

مجھے ایک مسئلہ میں آپکا فتوی درکار ہے جس میں علماء کا اختلاف دیکھنے میں آتا ہے، اور وہ ہے نعتیں سننا اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ ان اناشید میں کوئی آلات موسیقی کا استعمال نہیں ہوتا بلکہ انسانی آواز کو ہی مؤثر بنا کر اس میں لایا جاتا ہے جن میں کوئی حرام آلات نہیں ہوتیں؟ اللہ آپکو جزائے خیر دے

حكم استماع الأناشيد

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

نعتوں اور اناشید وغیرہ میں اصل تو حلت ہے لیکن مندرجہ ذیل امور کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے:

۱- واجبات اور دیگر امور دین و دنیا جن کا اہتمام ضروری ہے ان سے بندے کو غافل نہ کریں۔

۲- ان میں ایسا کوئی کلام نہ ہو جو شر اور فساد کی طرف اشارہ کرتا ہو۔

۳- اللہ تعالی کی طرف سے طے شدہ حالات و مصائب پر مسلمان کو صبر کی جو تلقین کی گئی ہے اس کے منافی کوئی کلام نہ ہو۔

۴- گانے والوں اور بدعتی قسم کے لوگوں کی مشابہت نہ پائی جائے۔

اپنے لئے بھی اور اپنے بھائیوں کیلئے میری یہ ترغیب ہے کہ ہم اپنی عمر اور اپنے اوقات کو لہو و لعب میں ضائع نہ کریں الا یہ کہ کوئی ایسی ضرورت ہو یا کسی مصلحت کے تحت کچھ ایسے عمل میں لگا جائے، ہماری عمریں پہلے ہی بہت چھوٹی ہیں اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں نیکی اور تقوی کے کاموں میں استعمال کر لے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

17/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف