×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بالوں کو رنگ لگانے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھے ایک عورت نے سر کے بالوں کو رنگ لگانے سے متعلق سؤال بھیجا، کہتی ہے کہ اس کی عمر ابھی صرف ۳۲ سال ہے، دیندار ہے، اس کے بالوں میں سفیدی آنا شروع ہو گئی ہے، اب وہ چاہتی ہے کہ اس سے شرعی طریقے کے مطابق خلاصی حاصل کرلے تاکہ اسے اپنے شوہر کے سامنے پریشان نہ ہونا پڑے اور دوسری اس کی ہم عمر عورتوں کی باتیں نہ سننی پڑیں، تو کیا سفید بالوں کو رنگنا (کالا رنگ بھی اسی میں شامل ہے) جائز نہیں؟ اس معاملہ میں شریعت کے کیا ضوابط ہیں اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ یہ عورت اپنے شوہر کیلئے تیار اور مزین ہونا چاہتی ہے؟ حكم صبغ الشعر

المشاهدات:1863

مجھے ایک عورت نے سر کے بالوں کو رنگ لگانے سے متعلق سؤال بھیجا، کہتی ہے کہ اس کی عمر ابھی صرف ۳۲ سال ہے، دیندار ہے، اس کے بالوں میں سفیدی آنا شروع ہو گئی ہے، اب وہ چاہتی ہے کہ اس سے شرعی طریقے کے مطابق خلاصی حاصل کرلے تاکہ اسے اپنے شوہر کے سامنے پریشان نہ ہونا پڑے اور دوسری اس کی ہم عمر عورتوں کی باتیں نہ سننی پڑیں، تو کیا سفید بالوں کو رنگنا (کالا رنگ بھی اسی میں شامل ہے) جائز نہیں؟ اس معاملہ میں شریعت کے کیا ضوابط ہیں اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے کہ یہ عورت اپنے شوہر کیلئے تیار اور مزین ہونا چاہتی ہے؟

حكم صبغ الشعر

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 کالے رنگ کے سوا جو رنگ چاہے سر پر لگا سکتی ہے، واللہ اعلم

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130821 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65082 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65041 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57015 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55966 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55028 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52251 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46483 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف