×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / دعوت کے امورمیں زکوٰۃ کا مال خرچ کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب من السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میراسوال یہ ہے کہ کیا دعوتی منصوبوں کے سرمایے میں زکوٰۃ کا مال صرف کرنا جائز ہے ، جیساکہ حفظ قرآن یا کتابوں اور کیسٹوں وغیرہ کی نشرو اشاعت کے مراکز میں؟ صرف الزكاة في الدعوة إلى الله

المشاهدات:1333

جناب من السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میراسوال یہ ہے کہ کیا دعوتی منصوبوں کے سرمایے میں زکوٰۃ کا مال صرف کرنا جائز ہے ، جیساکہ حفظِ قرآن یا کتابوں اور کیسٹوں وغیرہ کی نشرو اشاعت کے مراکز میں؟

صرف الزكاة في الدعوة إلى الله

الجواب

حمد وثناء کے بعد۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

جی ہاں ! یہ جائز ہے ، خاص کر جب ان دعوتی مراکز کا کوئی اور ذریعہ اور وسیلہ نہ ہو ، کہ اس صورت میں یہ بھی آیت میں اللہ کی راہ میں مذکورہ زکوٰۃ کے مستحقین کے تحت آجاتے ہیں ، اس لئے کہ علماء کے ایک قول کے مطابق اس مصرف سے مقصود بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے ، کیونکہ جہاد کی دوقسمیں ہیں: ایک شمشیر وسناں کے ساتھ اور دوم علم وبیاں کے ساتھ ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیبکوحکم دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ’’اور اس قرآن کے ذریعہ ان کافروں کے ساتھ بڑا جہاد کر‘‘ [الفرقان: ۵۲]۔ یہاں تمام مفسرین کے ہاں اس سے مراد قرآن ہے کیونکہ یہ آیت بالاتفاق مکی ہے جو کہ جہاد بالسیف کی فرضیت سے پہلے نازل ہوئی  ہے ، تو اللہ تعالیٰ نے یہاں قرآن کی نشرواشاعت اور دعوت وتبلیغ کو جہادِ اکبر کا نام دیا ہے ، مناسب یہی ہے کہ زکوٰۃ کا مال ان کے وصول کنندہ مستحقین کو ملے کہ یہی اصل زکوٰۃ ہے۔

آپ کا بھائی/

أ.د/ خالد المصلح

22 /9/ 1428هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف