×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / قربانی کے جانور خریدنے میں زکوٰۃ کامال خرچ کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا کسی ایسے شخص کو زکوٰۃ کا مال دینا جائز ہے جس سے وہ اپنے لئے قربانی کا جانور خریدے؟ صرف الزكاة في شراء الأضحية

المشاهدات:1565

کیا کسی ایسے شخص کو زکوٰۃ کا مال دینا جائز ہے جس سے وہ اپنے لئے قربانی کا جانور خریدے؟

صرف الزكاة في شراء الأضحية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

زکوٰۃ کے مصارف کو اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں کچھ اس طرح بیان فرمایا ہے:  ’’بیشک صدقات صرف فقراء ، مساکین ، ان کو وصول کرنے والوں ، نئے اسلام لانے والوں کی دلجوئی ، غلامو ں ، قرضداروں ، اللہ کی راہ میں چلنے والوں اور اور راہ گیر مسافروں کے لئے ہے یہ اللہ کی طرف سے فرض ہے اور اللہ بہت علم والا بہت حکمت والا ہے‘‘۔ [التوبۃ: ۶۰] لہٰذا ان کے علاوہ کسی اور کو زکوٰۃ دینا درست نہیں ہے ، اور قربانی جمہور علماء کے نزدیک سنت اور بعض علماء کے نزدیک واجب ہے ، اوران دونوں اقوال کے علاوہ ایک اورقول مشروعیت کا ہے کہ جس کے ساتھ مال ہے اور وہ قربانی پر قادر ہے تو اس کے لئے مشروع ہے ، لہٰذا جو قربانی پر قادر نہیں ہے تو اس کو زکوٰۃ نہ دی جائے کہ اس سے وہ قربانی کرلے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف