×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / تجارت کے لئے لی ہوئی زمین میں زکوٰۃ کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب میرے پاس پندرہ سال سے ایک رہائشی زمین ہے ، جو میں نے تجارت کی نیت سے خریدی تھی اور اب پچھلے پانچ سالوں سے میں نے اس کے فروخت کرنے کا ارادہ کیا ہوا ہے تو اب اس کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟ زكاة الأرض المعدة للتجارة

المشاهدات:2030

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب میرے پاس پندرہ سال سے ایک رہائشی زمین ہے ، جو میں نے تجارت کی نیت سے خریدی تھی اور اب پچھلے پانچ سالوں سے میں نے اس کے فروخت کرنے کا ارادہ کیا ہوا ہے تو اب اس کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

زكاة الأرض المعدَّة للتجارة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر اتنے سالوں تک اس زمین کو بیع کے لئے پیش کیا ہے تو پھر اتنے سالوں کی زکوٰۃ واجب ہے ، لیکن اگر اسے سرے سے علم ہی نہ تھا یا اس کا یہ گمان تھا کہ اس کی زکوٰۃ نہیں ہوتی یا صرف ایک بار زکوٰۃ نکالی جاتی ہے تو پھر جہاں تک مجھے لگ رہا ہے تو اس کے لئے ایک سال کی زکوٰۃ کا ادا کرنا کافی ہے ، اور اسی سال سے شمار کرے گا ، اور اگر تیسری بار آپ نے آئندہ سال تاخیرکی اور اس کے بعد شمار کرے گا، تو جب تک یہ زمین اس کے پاس ہوگی اور وہ اس کو بیع کے لئے پیش کرتا رہے گا اور وہ اس سے تجارت کی نیت بھی کرتا ہے تو وہ اس کی زکوٰۃ نکالے گا اور اس دن زکوٰۃ کی جو قیمت ہوگی اسی کے بقدر زکوٰۃ نکالے گا، مثال کے طور پر اگر اس کی قیمت اس دن دس ہزار دینار ہو تو وہ اس کی زکوٰۃ دس ہزار نکالے گا اور ایک سال بعد اس کی قیمت پچیس ہزار دینار ہوتی ہے تو وہ اس کی زکوٰۃ پچیس ہزار دینار نکالے گا، اور اس کی قیمت پچھلے سال کی شمارنہیں کرے گا بلکہ جس سال اس کو فروخت کرے گا اس سال کی قیمت کے مطابق زکوٰۃ ادا کرے گا۔

 


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف