×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ماہانہ قسطوں میں زکوٰۃ ادا کرنے کاحکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ماہانہ قسطوں میں زکوٰۃ اداکرنے کا کیا حکم ہے؟ إخراج الزكاة على دفعات شهرية

المشاهدات:1900

ماہانہ قسطوں میں زکوٰۃ اداکرنے کا کیا حکم ہے؟

إخراج الزكاة على دفعات شهرية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اس مسئلہ میں دو اقوال ہیں:

 پہلا قول: جمہور علماء کے نزدیک اس طرح زکوٰۃ نکالنا جائز نہیں ہے ، بلکہ فوراََ زکوٰۃ نکالنا واجب ہے ، تاہم انہوں نے دن آدھے دن کی تاخیر میں اجازت دی ہے ۔

دوسرا قول: انصاف میں امام احمدؒ کے نزدیک تاخیر اور قسطوں میں زکوٰۃ ادا کرنا جائز ہے بایں صورت کہ اپنے رشتہ دار کو ہر ماہ زکوٰۃ دے ۔

اور دوسرا قول کافی زیرِ غور ہے یعنی ضرورت اور مصلحت کے پیشِ نظر تاخیر جائز ہے اور اس میں ارشاد باری تعالیٰ سے بھی استدلال کیا جاسکتا ہے: ﴿اور بے وقوفوں کو اپنے اموال نہ دیا کرو﴾ {النسااء: ۵

اور جمہور کے قول کے ساتھ پرامن و مرتب مخرج کسی فقیر کی وکالت یا اخراج میں جلدی کرنا ہے بایں صورت کہ کسی فقیر کو تنخواہوں کی شکل میں ہر ماہ آئندہ سال کے لئے اپنی زکوٰۃ دے دے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف