×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / زیورات میں زکوٰۃ کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک عورت کے پاس سونے کے بہت سارے کنگن اور ہار ہیں اور ان کی زکوٰۃ بہت زیادہ ہے ، اور عورت کو بذات خود ان میں کوئی عمل دخل نہیں ہے ، اور خاوند کے لئے ہمیشہ ان کی زکوٰۃ نکالنا آسان نہیں ہے ، اور وہ عورت ان زیورات اور گہنوں کو بہت کم پہنتی ہے ، اب سوال یہ ہے کہ اگر وہ عورت ان زیورات کو تنگی کے وقت کے لئے کسی ضرورت کے تحت رکھے اور ان کی زکوٰۃ نہ نکالے تو کیا اس پر گناہ ہوگا؟ اور یہ بات ضرور پیش نظر رہے کہ اس عورت کا خاوند آج کل مالی بحران کا شکار ہے اور وہ کسی بھی دن ان کو فروخت کر سکتا ہے زكاة الحلي

المشاهدات:1794

ایک عورت کے پاس سونے کے بہت سارے کنگن اور ہار ہیں اور ان کی زکوٰۃ بہت زیادہ ہے ، اور عورت کو بذاتِ خود ان میں کوئی عمل دخل نہیں ہے ، اور خاوند کے لئے ہمیشہ ان کی زکوٰۃ نکالنا آسان نہیں ہے ، اور وہ عورت ان زیورات اور گہنوں کو بہت کم پہنتی ہے ، اب سوال یہ ہے کہ اگر وہ عورت ان زیورات کو تنگی کے وقت کے لئے کسی ضرورت کے تحت رکھے اور ان کی زکوٰۃ نہ نکالے تو کیا اس پر گناہ ہوگا؟ اور یہ بات ضرور پیشِ نظر رہے کہ اس عورت کا خاوند آج کل مالی بحران کا شکار ہے اور وہ کسی بھی دن ان کو فروخت کر سکتا ہے

زكاة الحلي

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

سوال سے تو بظاہر یہی لگتا ہے کہ ان گہنوں اور زیورات سے مقصود زیب و زینت نہیں ہے بلکہ ان کو وقتِ ضرورت کے لئے رکھا گیا ہے اور کتاب وسنت میں وارد شدہ نصوص کی عمومیت کا اعتبار کرتے ہوئے زیورات پر زکوٰۃ کے وجوب کی وجہ سے ان میں زکوٰۃ واجب ہے ، اگر اس کے پاس نقدی نہیں ہے تو جتنی زکوٰۃ اس پر واجب ہوئی ہے تو نفسِ سونا سے اس کی زکوٰۃ نکال لے ، یا پھر اس کی قیمت لگالے سو جو قیمت اس کی بن جائے تو اس کے بقدر اس کی زکوٰۃ نکال لے اور وہ زکوٰۃ کا مال مستحقینِ زکوٰۃ کو دے دیں ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

11/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف