×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / پچھلے تمام سالوں کی یکمشت زکوٰۃ ادا کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب من میرا پہلا سوال یہ ہے کہ ایک عورت کے پاس اتنا سونا چاندی ہے جس کی مقدار نصاب زکوٰۃ کو پہنچ گئی ہے ، نہ اس نے کئی سالوں کی زکوٰۃ ادا کی ہے اور نہ ہی زکوٰۃ ادا کرنے والے سالوں کی تعداد کا اسے علم ہے ، لہٰذا اب اسے کیا کرنا چاہئے ؟ اورمیرا دوسرا سوال یہ ہے کہ ایک تنخوادار آدمی کو ایک لمبے عرصے کے لئے جیل ہوگئی تھی اب اسے جیل سے رہائی ہوگئی ہے ، اور جیل سے رہا ہونے کے بعد اس نے تمام سالوں کی تنخواہ یکمشت لے لی تو کیا اب اس پر ان تمام سالوں کی زکوٰۃ واجب ہے ؟ زكاة السنوات الماضية

المشاهدات:2330

جناب من میرا پہلا سوال یہ ہے کہ ایک عورت کے پاس اتنا سونا چاندی ہے جس کی مقدار نصاب ِزکوٰۃ کو پہنچ گئی ہے ، نہ اس نے کئی سالوں کی زکوٰۃ ادا کی ہے اور نہ ہی زکوٰۃ ادا کرنے والے سالوں کی تعداد کا اسے علم ہے ، لہٰذا اب اسے کیا کرنا چاہئے ؟ اورمیرا دوسرا سوال یہ ہے کہ ایک تنخوادار آدمی کو ایک لمبے عرصے کے لئے جیل ہوگئی تھی اب اسے جیل سے رہائی ہوگئی ہے ، اور جیل سے رہا ہونے کے بعد اس نے تمام سالوں کی تنخواہ یکمشت لے لی تو کیا اب اس پر ان تمام سالوں کی زکوٰۃ واجب ہے ؟

زكاة السنوات الماضية

الجواب

حمدوثناء کے بعد۔۔۔

پہلا جواب: اسے چاہئے کہ وہ پچھلے تمام سالوں اور سونے کی قیمت کا اندازہ لگا کر پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ ادا کرلے ۔

دوسرا جواب: اگر وہ تنخواہ اس کے اکاؤنٹ میں ماہانہ داخل ہوتی رہی تو وہ ان پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ ادا کرلے ، اور اگر جیل سے رہائی کے بعد اسے یکمشت ملی ہے تو اہل علم کی ایک بڑی جماعت کے نزدیک اس پر صرف ایک سال کی زکوٰۃ واجب ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131406 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65540 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65351 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57191 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56090 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55295 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52540 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46643 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف