×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / تاخیرکردہ زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مجھ پر پچھلے زکاتوں کا ایک انبار لگا ہوا ہے (یعنی میں نے پہلے کوئی زکوٰۃ ادا نہیں کی) لیکن اب میں نے اللہ کے بارگاہ میں توبہ کرلی ہے اور پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ کی ادائیگی کی نیت کرلی ہے ، اب سوال یہ ہے کہ اس سال کے ساتھ پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا کچھ کچھ حصہ ادا کرنا جائز ہے؟ حكم تقسيم الزكاة المتأخرة

المشاهدات:1694

مجھ پر پچھلے زکاتوں کا ایک انبار لگا ہوا ہے (یعنی میں نے پہلے کوئی زکوٰۃ ادا نہیں کی) لیکن اب میں نے اللہ کے بارگاہ میں توبہ کرلی ہے اور پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ کی ادائیگی کی نیت کرلی ہے ، اب سوال یہ ہے کہ اس سال کے ساتھ پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا کچھ کچھ حصہ ادا کرنا جائز ہے؟

حكم تقسيم الزكاة المتأخرة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

آپ کو چاہئے کہ جتنا جلد از جلد ممکن ہوسکے تو ان تمام پچھلے زکاتوں کو ادا کرلیں ، اور اگر آپ زکوٰۃ کی ادائیگی پر ابھی قادر ہیں تو آپ کے لئے مزید تاخیر کرنا جائز نہیں ہے ، اور میں آپ کو یہ ہمدردانہ نصیحت کرتا ہوں کہ ان کی ادائیگی سے پہلے ان کا وقت آنے کے اندیشہ سے آپ ان کو اپنے ذمہ میں باقی رکھیں۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

08/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130844 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65095 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65052 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57020 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55972 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55035 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52259 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46496 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف