×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت کا اپنے بیٹے اور خاوند کو زکوٰۃ دینا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک عورت یہ پوچھنا چاہتی ہے کہ اس کے پاس کچھ زکوٰۃ کی رقم ہے اور وہ چاہتی ہے کہ وہ زکوٰۃ اپنی ضرورتمند اولاد کو دے جبکہ اس عورت کا شوہر بھی تہی دست و زکوٰۃ کا اہل ہے ، اب وہ عورت اپنی اولاد کو جو زکوٰۃ دے رہی ہے تو اس طرح وہ زکوٰۃ اس عورت کے پاس ہی رہ جائے گی اور اس سے پھر ان کے کچھ ضروریات کی چیزیں خرید لے گی، کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ إخراج المرأة الزكاة لولدها وزوجها

المشاهدات:1857

ایک عورت یہ پوچھنا چاہتی ہے کہ اس کے پاس کچھ زکوٰۃ کی رقم ہے اور وہ چاہتی ہے کہ وہ زکوٰۃ اپنی ضرورتمند اولاد کو دے جبکہ اس عورت کا شوہر بھی تہی دست و زکوٰۃ کا اہل ہے ، اب وہ عورت اپنی اولاد کو جو زکوٰۃ دے رہی ہے تو اس طرح وہ زکوٰۃ اس عورت کے پاس ہی رہ جائے گی اور اس سے پھر ان کے کچھ ضروریات کی چیزیں خرید لے گی، کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟

إخراج المرأة الزكاة لولدها وزوجها

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اہل علم کے أصح قول کے مطابق اس عورت کا اپنی اولاد اور اپنے خاوند کو زکوٰۃ دینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ، اس لئے کہ احادیث میں آتا ہے کہ (ایک موقع پر) حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کی اہلیہ حضرت زنیبؓ نے رسول کریم سے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! آج آپ نے جب صدقہ کا حکم دیا ، تو میں نے ارادہ کیا کہ اپنے چند زیورات کو صدقہ کرلوں (ابن مسعود کو جب پتہ چلا) تو انہوں نے مجھ سے کہا کہ میں اور میری اولاد باقیوں کی بہ نسبت آپ کے صدقہ کے زیادہ حقدار ہیں ، آنحضرتنے ارشاد فرمایا: "ابن مسعود نے بالکل بجا کہا ہے کہ باقیوں کی بہ نسبت آپ کا خاوند اور آپ کی اولاد زیادہ حقدار ہیں"۔ {رواه البخاري (1462) من حديث أبي سعيد الخدري رضي الله عنه}۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

18/12/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف