×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / تجارتی زمینوں میں زکوٰۃ کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہم چند افراد نے مل کر ایک چھوٹی سی کمپنی بنا لی ، ہمارا کام یہ ہے کہ ہم اصل مال سے کچھ زمینیں خریدتے ہیں اور پھر ان کو قسطوں پر فروخت کرتے ہیں ، اور مال پر پورا سال کبھی بھی نہیں گزرتا ، بس جب بھی ہمارے پاس مال جمع ہوتا ہے تو ہم باہم کچھ زمینیں خرید لیتے ہیں ، اور اسی طرح ہمارا سلسلہ چلتا رہتا ہے ، اب اس صورت میں ہم اپنے اموال کی کس طرح زکوٰۃ نکالیں جب کہ ہماری صورتحال یہی ہے؟ زكاة المال في تجارة العقار

المشاهدات:1793

ہم چند افراد نے مل کر ایک چھوٹی سی کمپنی بنا لی ، ہمارا کام یہ ہے کہ ہم اصل مال سے کچھ زمینیں خریدتے ہیں اور پھر ان کو قسطوں پر فروخت کرتے ہیں ، اور مال پر پورا سال کبھی بھی نہیں گزرتا ، بس جب بھی ہمارے پاس مال جمع ہوتا ہے تو ہم باہم کچھ زمینیں خرید لیتے ہیں ، اور اسی طرح ہمارا سلسلہ چلتا رہتا ہے ، اب اس صورت میں ہم اپنے اموال کی کس طرح زکوٰۃ نکالیں جب کہ ہماری صورتحال یہی ہے؟

زكاة المال في تجارة العقار

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

جب مال پر سال پورا گزرتا ہے تو پھر اس پر زکوٰۃ واجب ہوجاتی ہے ، چاہے وہ مال نقدی کی شکل میں ہو یا پھر زمین وغیرہ کی شکل میں ، اب آپ لوگوں کے پاس جو زمینیں ہیں ان کو دیکھ لیں کہ وہ زکوٰۃ کے دن کتنی مقدار کی برابر ہوتی ہیں، اگر وہ مثال کے طور پر چالیس ہزار کی بنتی ہوں تو پھر ان میں ایک ہزار ریال زکوٰۃ واجب ہوگی


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52039 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف