×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / میں اس زمین کو دس سال بعد فروخت کروں گا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں نے 13000 ریال پر ایک زمین خریدی تاکہ اس پر سرمایہ کاری کے لئے ایک گسٹ ہاوس کی تعمیرکاری کرسکوں ، اور دوسری زمین میں نے 75000 ریال پر خریدی تاکہ اسے دس سال بعد فروخت کر سکوں ، اور بیچنے کے بعد اس کی قیمت سے پہلی زمین کی تعمیر کاری کروں ، اور یہ جو دوسری زمین ہے تو اس وقت میری اس کے بیچنے کی کوئی نیت نہیں ہے ، اور میں نے اب تک اس کو تجارت کے لئے بھی نہیں پیش کی ، کیا پہلی اور دوسری ان دونوں زمینوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟ شکریہ سأبيعها بعد عشر سنوات

المشاهدات:2348

میں نے 13000 ریال پر ایک زمین خریدی تاکہ اس پر سرمایہ کاری کے لئے ایک گسٹ ہاوس کی تعمیرکاری کرسکوں ، اور دوسری زمین میں نے 75000 ریال پر خریدی تاکہ اسے دس سال بعد فروخت کر سکوں ، اور بیچنے کے بعد اس کی قیمت سے پہلی زمین کی تعمیر کاری کروں ، اور یہ جو دوسری زمین ہے تو اس وقت میری اس کے بیچنے کی کوئی نیت نہیں ہے ، اور میں نے اب تک اس کو تجارت کے لئے بھی نہیں پیش کی ، کیا پہلی اور دوسری ان دونوں زمینوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟

شکریہ سأبيعها بعد عشر سنوات

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

ان دونوں زمینوں میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے ، اس لئے کہ یہ دونوں تجارتی سامان میں سے نہیں ہیں


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133638 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67224 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66541 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57940 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56731 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56686 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54331 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47628 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف