×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / قرضدار پرتجارتی مال میں زکوٰۃ کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرا سوال یہ ہے کہ میں چند تجارتی جگہوں کا مالک ہوں تو میرے لئے ان تجارتی جگہوں کی زکوٰۃ نکالنا کیسے ممکن ہے ؟ لیکن یہ بات ضرور مدنظر رہے کہ میرے ان اموال پر ابھی تک پورا سال نہیں گزرا، اور یہ بات بھی پیش نظر رہے کہ اس جگہ جو سامان ہے اس کی قیمت تقریبا پانچ ہزار دینار بنتے ہیں ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر مجھ پر قرضہ ہو تو کیا مجھ پر اس صورت میں زکوٰۃ واجب ہے ؟ أنا مديون فهل تجارتي عليها زكاة

المشاهدات:2176

میرا سوال یہ ہے کہ میں چند تجارتی جگہوں کا مالک ہوں تو میرے لئے ان تجارتی جگہوں کی زکوٰۃ نکالنا کیسے ممکن ہے ؟ لیکن یہ بات ضرور مدِنظر رہے کہ میرے ان اموال پر ابھی تک پورا سال نہیں گزرا، اور یہ بات بھی پیشِ نظر رہے کہ اس جگہ جو سامان ہے اس کی قیمت تقریبا پانچ ہزار دینار بنتے ہیں ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر مجھ پر قرضہ ہو تو کیا مجھ پر اس صورت میں زکوٰۃ واجب ہے ؟

أنا مديون فهل تجارتي عليها زكاة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

زکوٰۃ کے نکالنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ سال میں مثال کے طور پر محرم یا رمضان کا ایک دن مقرر کرلیں، پھر اس جگہ آپ کے پاس جو تجارتی مال ہے اس کا اندازہ لگالیں اور اس کی قیمت کی زکوٰۃ نکال لیں ، اگر اس جگہ آپ کے پاس اس کی قیمت چار ہزار دینار ہوں تو آپ پر سو دینار زکوٰۃ آئے گی ، اور یہ لازم نہیں ہے کہ آپ کے پاس اس جگہ سامان ہو اور اس پر سال گزر جائے اس لئے کہ سامان میں اعتبار اس کی قیمت کا کیا جاتا ہے نہ اس کی ذات کا ، جبکہ اس صورت میں اس کی قیمت آپ کے پاس موجود ہے ، اگر آپ کے پاس نصاب موجود ہے تو آپ پر اس کی زکوٰۃ واجب ہے ، اور اگر آپ پر قرضہ بھی ہو تو قرضہ بھی وجوبِ زکوٰۃ کے لئے مانع نہیں ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف