×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / زکوٰۃ کو تقسیم کرنے میں تاخیر کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

عام طور پر میں ہر سال ذوالحجہ کے پہلے دن ہی زکوٰۃ نکالتا ہوں ، جب بھی وہ دن آتا ہے تو میں اپنے اموال پر بننے والی زکوٰۃ ادا کر لیتا ہوں ، اور مجھے پتہ ہے کہ وہ کتنی رقم ہے ، لیکن اسی دن میں مستحقین کو زکوٰۃ نہیں دیتا ، بلکہ ایک ہفتہ بعد یا ایک ماہ بعد ادا کردیتا ہوں ، اور بسا اوقات تو کئی ماہ بعد ادا کرتا ہوں ، لہٰذا اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کرنے میں مجھ پر کوئی گناہ آئے گا؟ تأخير توزيع الزكاة

المشاهدات:1368

عام طور پر میں ہر سال ذوالحجہ کے پہلے دن ہی زکوٰۃ نکالتا ہوں ، جب بھی وہ دن آتا ہے تو میں اپنے اموال پر بننے والی زکوٰۃ ادا کر لیتا ہوں ، اور مجھے پتہ ہے کہ وہ کتنی رقم ہے ، لیکن اسی دن میں مستحقین کو زکوٰۃ نہیں دیتا ، بلکہ ایک ہفتہ بعد یا ایک ماہ بعد ادا کردیتا ہوں ، اور بسا اوقات تو کئی ماہ بعد ادا کرتا ہوں ، لہٰذا اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کرنے میں مجھ پر کوئی گناہ آئے گا؟

تأخير توزيع الزكاة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

آپ پر واجب تو یہی ہے کہ زکوٰۃ کی ادائیگی میں عجلت سے کام لیں اور اس کی تاخیر میں رتی برابر بھی تاخیر نہ کریں لیکن اگر تاخیر کی ایک ہفتہ تک مثال کے طور پر مؤخر کرنے میں کوئی مصلحت ہو تو پھر یہ جائز ہے ، اور اسی طرح زکوٰۃ کے مستحق کے مطالبہ کی وجہ سے بھی اس میں تاخیر کرنا جائز ہے۔

لیکن اگر اس تاخیر میں عرصہ زیادہ گزر جائے تو پھر اس مال کو اپنے تمام اموال سے جدا کرلیں ، اور اس کے لئے علیحدہ سے ایک تحریر نامہ لکھ لیں تاکہ وہ مال ضائع نہ ہو۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127736 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62722 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59382 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55721 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52098 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50048 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45062 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف