×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / خریدنے کے لئے پیش کی جانے والی زمین میں زکوٰۃ کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرے پاس ایک زمین ہے جسے میں نے بیچنے کے لئے پیش کی ہے تو میں اس کی کب زکوٰۃ نکالوں؟ لدي أرض وعرضتها للبيع، فمتى أخرج زكاتها؟

المشاهدات:1989

میرے پاس ایک زمین ہے جسے میں نے بیچنے کے لئے پیش کی ہے تو میں اس کی کب زکوٰۃ نکالوں؟

لدي أرض وعرضتها للبيع، فمتى أُخْرِج زكاتها؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اگر وہ زمین تجارتی زمین ہے ، یعنی اس سے مقصود تجارت اور کمائی ہو تو جب اس پر پورا سال گزر جائے تو باقی مال کی طرح اس پر بھی زکوٰۃ واجب ہے ، البتہ اگر اس سے مقصود تجارت نہ ہو تو پھر اگرچہ کئی سالوں کے لئے بھی اس کو تجارت کے لئے پیش کیا جائے پھر بھی اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135853 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67979 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67460 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58557 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57678 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56945 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55116 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48158 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف