×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بیچنے کے لئے پیش کی گئی زمین میں زکوٰۃ کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرے پاس ایک زراعتی زمین ہے جو مجھے حکومت کی طرف سے ملی ہے ، اور یہ زمین ریاض سے اسی کلومیٹر دور ایک صلبوخ نامی راستے پر واقع ہے ، میں نے دو مرتبہ اس کے بیچنے کا ارادہ کیا ، لیکن یہ الگ بات ہے کہ جگہ کی دوری کے باعث گاہکوں کی طرف سے فی الوقت حاضرنہ ہونے کی وجہ سے وہ وہاں بک نہ سکی اور وہ زمین اب تک میرے پاس موجود ہے اور بازار میں بیچنے کے لئے پیش نہیں کی گئی، لہٰذا اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھ پر سالانہ زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟ زكاة أرض كانت معروضة للبيع

المشاهدات:2163

میرے پاس ایک زراعتی زمین ہے جو مجھے حکومت کی طرف سے ملی ہے ، اور یہ زمین ریاض سے اسی کلومیٹر دور ایک صلبوخ نامی راستے پر واقع ہے ، میں نے دو مرتبہ اس کے بیچنے کا ارادہ کیا ، لیکن یہ الگ بات ہے کہ جگہ کی دوری کے باعث گاہکوں کی طرف سے فی الوقت حاضرنہ ہونے کی وجہ سے وہ وہاں بک نہ سکی اور وہ زمین اب تک میرے پاس موجود ہے اور بازار میں بیچنے کے لئے پیش نہیں کی گئی، لہٰذا اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا مجھ پر سالانہ زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟

زكاة أرض كانت معروضة للبيع

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اس میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے


المادة السابقة

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135853 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67979 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67460 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58557 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57676 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56945 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55116 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48158 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف