×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بال کلر کرنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بال کلر کرنے کا کیا حکم ہے؟ اور اس کے ساتھ وضو اور نماز کا کیا حکم ہے؟ صبغ الشعر

المشاهدات:2330

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بال کلر کرنے کا کیا حکم ہے؟ اور اس کے ساتھ وضو اور نماز کا کیا حکم ہے؟

صبغ الشعر

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

اصل کے اعتبارسے بال کلر کرنا جائز ہے لیکن ایسے کلر سے منع کیا گیا ہے جن کلرز سے شہرت بن جائے، باقی رہا اس کے ساتھ نماز پڑھنے کا سوال تو اس کے ساتھ نماز کا کوئی تعلق نہیں ، الا یہ کہ وہ کلر بالوں کے ساتھ ایسا چپکا ہو جس کی وجہ سے اس تک پانی نہ پہنچتا ہو تو اس وقت اس کلر کو دھونا چاہئے تاکہ طہارت حاصل ہو ۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے ۔

آپ کا بھائی/

أ.د/ خالد المصلح


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130812 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65080 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65040 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57014 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55964 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55027 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52247 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46483 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف