×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مصنوعی پلکیں لگانے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا سوال یہ ہے کہ مصنوعی پلکوں کو طبعی پلکوں پر لگانے کا کیا حکم ہے جبکہ یہ وہ پلکیں نہیں ہیں جو اصلی پلکوں کے کنارے لگائے جاتے ہیں؟ حكم الرموش الصناعية

المشاهدات:2751

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرا سوال یہ ہے کہ مصنوعی پلکوں کو طبعی پلکوں پر لگانے کا کیا حکم ہے جبکہ یہ وہ پلکیں نہیں ہیں جو اصلی پلکوں کے کنارے لگائے جاتے ہیں؟

حكم الرموش الصناعية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

مجھے یہ اندیشہ ہے کہ کہیں اس کا تعلق اس {وصل} ملانے کے ساتھ نہ ہو جس کے فاعل پر اللہ نے لعنت و پھٹکار برسائی ہے ، جیسا کہ حدیث میں آپسے وارد ہوا ہے: ’’اللہ تعالیٰ نے بالوں کے ساتھ دوسری عورت کے بال لگانے والی اور لگوانے والی دونوں پر لعنت برسائی ہے‘‘۔ یہ حدیث صحابہ کی ایک بڑی جماعت سے مروی ہے جن میں حضرت عائشہ ، اسماء اور ابن عمر رضی اللہ عنہم سرفہرست ہیں، اس طرح کی احادیث بخاری ومسلم میں موجود ہیں، باقی یہ بات تو سب پر آشکار ہے کہ اس میں ایک گونا جھوٹ بھی ہوتا ہے، بلکہ بسا اوقات تو اس میں تدلیس اور دھوکہ بھی ہوتا ہے، اس لئے میں اپنی قابل احترام بہنوں کو یہ نصیحت کرتا ہوں کہ اس قسم کے خوبصورتی کے وسائل سے اجتناب کریں اور مباح پر ہی اکتفاء کریں اس لئے کہ "تقوی و پرہیزگاری کا لباس سب سے بہتر ہوتا ہے" [الاعراف: ۲۶

آپ کا بھائی/

أد.خالد المصلح

1 /3/ 1427هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133241 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67034 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66345 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57841 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56631 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56547 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54113 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات47499 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف