×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / عورت کے لئے بال کاٹنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب مآب کیا عورت کیلئے خوبصورتی کے لئے بال کاٹنا جائز ہے جبکہ اس سے اس کی مراد مردوں کیساتھ مشابہت نہیں ہے؟ حكم قص الشعر للمرأة

المشاهدات:2030

جناب مآب کیا عورت کیلئے خوبصورتی کے لئے بال کاٹنا جائز ہے جبکہ اس سے اس کی مراد مردوں کیساتھ مشابہت نہیں ہے؟

حكم قص الشعر للمرأة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر مردوں اور فاسق وفاجر اورکافر عورتوں کے ساتھ مشابہت مقصود نہ ہو تو محض خوبصورتی کے لئے عورت کے لئے بال کاٹنا جائز ہے، لیکن جہاں تک عدمِ تشبہ کا ذکر کیا ہے تو تشبہ حرام ہے چاہے تشبہ کا ارادہ ہو یا نہ ہو اور تشبہ شکل وصورت میں موافقت کو کہتے ہیں اگرچہ کسی کا یہ ارادہ نہ ہو ۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

28/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات131550 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65693 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65422 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57216 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56116 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55348 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52588 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46688 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف