×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ہلنے سے حمل ساقط ہونے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

یہاں ایک عورت ہے وہ ایک مرتبہ نیند سے جاگنے کے بعد تھوڑی سی ہلی جس کی وجہ سے اس کے پانچ مہینوں کا حمل ساقط ہوگیا، ڈاکٹر نے بھی اسے یہی سبب بتایا اب اس پر کیا کفارہ آئے گا؟ تمغطت فسقط الجنين فما الحكم؟

المشاهدات:1735

یہاں ایک عورت ہے وہ ایک مرتبہ نیند سے جاگنے کے بعد تھوڑی سی ہلی جس کی وجہ سے اس کے پانچ مہینوں کا حمل ساقط ہوگیا، ڈاکٹر نے بھی اسے یہی سبب بتایا اب اس پر کیا کفارہ آئے گا؟

تمغطت فسقط الجنين فما الحكم؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر وہ عام روٹین کے اعتبارسے ہلی ہے اور اس کا ارادہ اسقاط حمل کا نہ تھا تو پھر اہل علم کے صحیح قول کے مطابق اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے ، اس لئے کہ ہر عام طور پر کرنے والی حرکت کی وجہ سے اگر حمل ساقط ہوجائے تو پھر عورت پر کچھ نہیں آتا۔ واللہ أعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

04/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135663 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67906 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67380 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58519 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57592 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56919 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55041 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48108 )

مواد ذات صلة