×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / قتلِ خطأ کا کفارہ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرے ایک رشتہ دار نے ایک نوجوان کو ایکسڈنٹ کے ذریعہ کار سے مارا جس سے وہ اسی وقت مرگیا، ایک انشورنس کمپنی نے دیت میں پوری گاڑی مانگ لی، یہ بات پیش نظر رہے کہ یہ انشورنس ایک تجارتی کمپنی ہے جو کہ اجباری ہے، اب انہوں نے میرے رشتہ دار سے دیت میں یہ مانگا جبکہ وہ اس کی استطاعت نہیں رکھتا، لیکن اتنا کر سکتا ہے کہ وہ یہ رقم اپنے گھر والوں سے حاصل کرسکتا ہے یا کم ازکم کسی سے ادھار لے سکتا ہے، اب سوال یہ ہے کہ اس نے جو کیا ہے کیا یہ کسی بھی صورت میں جائز ہے؟ اور کفارہ کے اعتبارسے کیا وہ ابھی سے دوماہ لگاتا رروزے رکھے گا یا وہ اسے مؤخر کرے گا اس لئے کہ ابھی رمضان آرہا ہے اور اس کے بعد عید الفطر ہے اور کیا یہ ان روزوں میں شمار ہوں گے ، اور روزوں کے بارے میں آپ اسے کیا نصیحت کرنا چاہیں گے؟ كفارة القتل الخطأ

المشاهدات:3472

میرے ایک رشتہ دار نے ایک نوجوان کو ایکسڈنٹ کے ذریعہ کار سے مارا جس سے وہ اسی وقت مرگیا، ایک انشورنس کمپنی نے دیت میں پوری گاڑی مانگ لی، یہ بات پیشِ نظر رہے کہ یہ انشورنس ایک تجارتی کمپنی ہے جو کہ اجباری ہے، اب انہوں نے میرے رشتہ دار سے دیت میں یہ مانگا جبکہ وہ اس کی استطاعت نہیں رکھتا، لیکن اتنا کر سکتا ہے کہ وہ یہ رقم اپنے گھر والوں سے حاصل کرسکتا ہے یا کم ازکم کسی سے ادھار لے سکتا ہے، اب سوال یہ ہے کہ اس نے جو کیا ہے کیا یہ کسی بھی صورت میں جائز ہے؟ اور کفارہ کے اعتبارسے کیا وہ ابھی سے دوماہ لگاتا رروزے رکھے گا یا وہ اسے مؤخر کرے گا اس لئے کہ ابھی رمضان آرہا ہے اور اس کے بعد عید الفطر ہے اور کیا یہ ان روزوں میں شمار ہوں گے ، اور روزوں کے بارے میں آپ اسے کیا نصیحت کرنا چاہیں گے؟

كفارة القتل الخطأ

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

انشورنس ان عقود میں سے ہے جس کے بارے میں اہل علم کا اختلاف ہے ، اس کے بارے میں اکثر اہل علم کا مذہب حرمت کا ہے ، اور بعض اہل علم اس کی اباحت کا کہتے ہیں ، اب اگر آپ اس کی تحریم سے لاعلمی کی وجہ سے اس عقد میں داخل ہوگئے ہیں تو آپ پر کوئی گناہ نہیں ، اور آپ نے جو مال انشورنس کمپنیوں کو دیا ہے تو آپ کو اس کے لینے اور میت کے گھر والوں کو دینے کا حق ہے ، اورمیرے نزدیک یہ حکم تب ہے جب آپ کو انشورنس پر مجبور کیا گیا ہو۔

باقی اگر ایکسڈنٹ ڈرائیور سے غلطی کی وجہ سے یا چلانے میں تجاوز کرنے کی وجہ سے ہوا ہو تو اس پر کفارہ واجب ہے اور کفارہ ایک غلام کو آزاد کرنا ہے ، اگر یہ نہیں کر سکتا تو پھر دو ماہ لگاتار روزے رکھ لے ، اور یہ جب بھی چاہے کرسکتا ہے ، یعنی اس کو یہاں تک اختیار ہے کہ وہ ان روزوں کو چھوٹے دنوں اورٹھنڈے موسم میں رکھ لے ، لیکن صحیح قول یہ ہے کہ قتلِ خطأ کا کفارہ فوراََ واجب نہیں ہوتا یہی احناف، حنابلہ اور شوافع کا مذہب ہے ۔ واللہ أعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

06/09/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف