×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / گاڑی چلاتے ہوئے مجھے اونگھ آئی جس کی وجہ ایکسڈنٹ ہوا اور میری والدہ وفات پاگئی ، اب مجھ پر کیا کفارہ آئے گا؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں ایک مرتبہ ہائی-وے پہ گاڑی چلا رہا تھا اور بقضائے الٰہی گاڑی چلاتے چلاتے مجھے اونگھ آئی جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ ہوا اور اس میں میرے ساتھ بیٹھی ہوئی والدہ دار فانی سے کوچ کرگئی ، بعض لوگوں نے ……اللہ ان کو جزائے خیردے…… مجھے بتایا کہ یہ قتل خطأ ہے اور اس حالت میں مجھ پر کفارہ لازم آتا ہے ، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟ نعست فانقلبت السيارة وتوفيت والدتي فماذا علي؟

المشاهدات:2034

میں ایک مرتبہ ہائی-وے پہ گاڑی چلا رہا تھا اور بقضائے الٰہی گاڑی چلاتے چلاتے مجھے اونگھ آئی جس کی وجہ سے ایکسڈنٹ ہوا اور اس میں میرے ساتھ بیٹھی ہوئی والدہ دارِ فانی سے کوچ کرگئی ، بعض لوگوں نے ……اللہ ان کو جزائے خیردے…… مجھے بتایا کہ یہ قتلِ خطأ ہے اور اس حالت میں مجھ پر کفارہ لازم آتا ہے ، آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے ؟

نعست فانقلبت السيارة وتوفيت والدتي فماذا عليّ؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کاجواب پیشِ خدمت ہے:

آپ پر کفارہ واجب ہے ، اس لئے کہ یہ قتلِ خطأ کے قبیل میں سے ہے ، اورکفارہ کی شکل یہ ہے کہ آپ یا تو ایک مؤمن غلام کو آزاد کریں اوراگر اس کی استطاعت نہیں ہے تو پھر دو ماہ لگاتار روزے رکھیں


المادة السابقة

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133399 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67147 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66417 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57882 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56662 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56631 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54244 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47572 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف