×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / غلطی سے بلی قتل کرنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں ایک چھ منزلہ اوپر ایک فلیٹ میں رہتا ہوں ، میں ایک مرتبہ گھر میں بلی لے کر آیا جسے میری بیٹی روزانہ گھر میں داخل کرتی تھی اور اسے کھلاتی تھی ، اور ہم کبھی کبھی اس بلی کو راستے کی جانب ایک گیلری پر بٹھاتے تھے اور اسی طرح وہ اسی پر بیٹھی رہتی ، ایک دن ہم نے اس بلی کو اسی طر ح گیلری میں بٹھایا اور ہم خود گھر سے باہر نکل گئے اور پھر جب دیر سے گھر سے لوٹے تو ہم نے دیکھا کہ بلی اوپر گیلری سے گر کر مر چکی ہے ، اب میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح مجھ پر اس کا گناہ ہوگا ؟ اور اگر یہ گناہ ہے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟ ما حكم قتل القطط بالخطأ؟

المشاهدات:2323

میں ایک چھ منزلہ اوپر ایک فلیٹ میں رہتا ہوں ، میں ایک مرتبہ گھر میں بلی لے کر آیا جسے میری بیٹی روزانہ گھر میں داخل کرتی تھی اور اسے کھلاتی تھی ، اور ہم کبھی کبھی اس بلی کو راستے کی جانب ایک گیلری پر بٹھاتے تھے اور اسی طرح وہ اسی پر بیٹھی رہتی ، ایک دن ہم نے اس بلی کو اسی طر ح گیلری میں بٹھایا اور ہم خود گھر سے باہر نکل گئے اور پھر جب دیر سے گھر سے لوٹے تو ہم نے دیکھا کہ بلی اوپر گیلری سے گر کر مر چکی ہے ، اب میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح مجھ پر اس کا گناہ ہوگا ؟ اور اگر یہ گناہ ہے تو اس کا کفارہ کیا ہے ؟

ما حكم قتل القطط بالخطأ؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آ پ کے سوال کاجواب پیشِ خدمت ہے:

اگر آپ نے بغیر قصد وارادہ کے اس کو اس جگہ نہیں بٹھایا اور اس سے کھانا پینا نہیں روکا تو پھر آپ پر اس کا کوئی گناہ نہیں ، لیکن دوبارہ اس طرح کرنے سے خبردارر ہیں اس لئے کہ اللہ کے رسولنے ارشاد فرمایا: "ایک عورت صرف بلی کی وجہ سے جہنم میں چلی گئی اس لئے کہ اس نے نہ تو خود اسے کھلایا پلایا اور نہ ہی اسے آزاد چھوڑا تا کہ وہ زمین میں سے چوہے وغیرہ کھائے اسلئے وہ مرگئی" {رواہ مسلم}۔

باقی اللہ بہتر جانتا ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127674 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62704 )
9. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59339 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55719 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55188 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52087 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50043 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45053 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف