×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کسی حادثہ میں قتلِ خطأ کے کفارے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میرے ساتھ ایک کار ایکسڈنٹ واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈرائیور ، ایک عورت اور ایک بچہ مرگئے ، اس حادثہ میں تین گاڑیاں مشترک تھیں ، اور جو آدمی اس حادثہ میں مرا تھا میرے گمان کے مطابق اس حادثہ کا وہ خود سبب بنا تھا ، لیکن حادثہ کی جگہ گواہوں کے نہ ہونے اور تیسری گاڑی کے ڈرائیور کے یاد نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک والے نے مجھ پر چالیس فیصد چالان کیا اور باقی دونوں پر تیس تیس فیصد ، اور مجھے اس لئے زیادہ چالان کیا کہ میری سپیڈ مقررہ سپیڈ سے زیادہ تھی ، لیکن یہ بات مد نظر رہے کہ میں نے محدودہ سپیڈ سے تجاوز نہیں کیا تھا ، اور قاضی نے سب پر نسبت کے اعتبار سے دیت کا حکم لگایا، اور مقررہ دیت کو حوالہ کرنا تام ہوگیا ، اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہاں مجھ پر کفارہ لازم آتا ہے جبکہ قاضی نے اس موضوع کے متعلق کچھ بھی ذکر نہیں کیا؟ كفارة القتل الخطأ في حادث

المشاهدات:3814

میرے ساتھ ایک کار ایکسڈنٹ واقعہ پیش آیا جس میں ایک ڈرائیور ، ایک عورت اور ایک بچہ مرگئے ، اس حادثہ میں تین گاڑیاں مشترک تھیں ، اور جو آدمی اس حادثہ میں مرا تھا میرے گمان کے مطابق اس حادثہ کا وہ خود سبب بنا تھا ، لیکن حادثہ کی جگہ گواہوں کے نہ ہونے اور تیسری گاڑی کے ڈرائیور کے یاد نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک والے نے مجھ پر چالیس فیصد چالان کیا اور باقی دونوں پر تیس تیس فیصد ، اور مجھے اس لئے زیادہ چالان کیا کہ میری سپیڈ مقررہ سپیڈ سے زیادہ تھی ، لیکن یہ بات مدّ نظر رہے کہ میں نے محدودہ سپیڈ سے تجاوز نہیں کیا تھا ، اور قاضی نے سب پر نسبت کے اعتبار سے دیت کا حکم لگایا، اور مقررہ دیت کو حوالہ کرنا تام ہوگیا ، اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہاں مجھ پر کفارہ لازم آتا ہے جبکہ قاضی نے اس موضوع کے متعلق کچھ بھی ذکر نہیں کیا؟

كفارة القتل الخطأ في حادث

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر واقعی آپ کی طرف سے کوئی زیادتی یا حد سے تجاوز نہیں ہے تو پھر آپ پر کچھ بھی لازم نہیں آتا لیکن اگر آپ کی طرف سے ذرا بھی زیادتی یا تجاوز پایا گیا ہے تو پھر آپ پر کفارہ واجب ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف