×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اگر کسی نے زنا کا ارتکاب کیا ہو تو کیا اس کے لئے اپنے اوپر اقامتِ حد طلب کرنا واجب ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر کسی نے زنا کا ارتکاب کیا ہو تو کیا اس کے لئے اپنے اوپر اقامت حد طلب کرنا واجب ہے؟ هل يجب على من أصاب حدا طلب إقامة الحد عليه؟

المشاهدات:1636

اگر کسی نے زنا کا ارتکاب کیا ہو تو کیا اس کے لئے اپنے اوپر اقامتِ حد طلب کرنا واجب ہے؟

هل يجب على من أصاب حداً طلبُ إقامة الحد عليه؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اقامتِ حد کے لئے اس کو خود اپنا آپ ذلیل و رسوا نہیں کرنا چاہئے ، بلکہ جیسا اللہ تعالیٰ نے اس کے ساتھ ستاری کا معاملہ کیا ہے اسی طرح وہ اپنے پر پردہ ڈال دے ، اور پھر اصلاحِ نفس اور اسبابِ شر سے دور رہنے میں حتی الامکان کوشش کرتا رہے ، باقی حضرت ماعز اور غامدیہ رضی اللہ عنہما کے بارے میں جو وارد ہوا ہے تو وہ انہوں نے خود اپنے لئے اختیار کیا تھا تاکہ دنیا میں ہی اس گناہ کے داغ سے پاک و صاف ہوجائیں وگرنہ یہ لازم نہیں ہے اس لئے کہ اللہ کے رسولکے عمل سے یہی ظاہر ہے کہ انہوں نے اس کے ظاہر نہ کرنے کی ترغیب دی ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

29/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف