×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / قربانی کے جانور کی قیمت کو صدقہ کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ہم بعض مغربی ممالک میں ہوتے ہیں جہاں ہم قربانی نہیں کرسکتے کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے کہ اس قربانی کے جانور کی قیمت صدقہ کرکے صدقہ وصول کرنے والے ادارہ کو دے دیں؟ التصدق بثمن الأضحية

المشاهدات:2003

ہم بعض مغربی ممالک میں ہوتے ہیں جہاں ہم قربانی نہیں کرسکتے کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے کہ اس قربانی کے جانور کی قیمت صدقہ کرکے صدقہ وصول کرنے والے ادارہ کو دے دیں؟

التصدق بثمن الأضحية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر آپ وہاں قربانی نہیں کرسکتے تو اس قربانی کے جانور کا مال بھیج کر کسی مسلمان ملک میں قربانی کر لیں اس لئے کہ یہ اس کے مال صدقہ کرنے سے زیادہ افضل ہے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132597 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66567 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66047 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57626 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56445 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56122 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات53620 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47225 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف