×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / قربانی میں شرکت کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا ایک قربانی کے جانور میں شرکت جائز ہے مثلا ایک بکری وغیرہ میں ؟ اس لئے کہ بیرون ممالک میں ہم پر قربانی کے جانور کو خریدنے کے لئے کوپن تقسیم کئے جاتے ہیں ، اور ایک کوپن کی قیمت ڈھائی سو ریال بنتے ہیں ، تو کیا بہنوں سے مال جمع کرنا جائز ہے ؟ اور یہ اجر کسے ملے گا؟ الاشتراك في الأضحية

المشاهدات:1897

کیا ایک قربانی کے جانور میں شرکت جائز ہے مثلا ایک بکری وغیرہ میں ؟ اس لئے کہ بیرون ممالک میں ہم پر قربانی کے جانور کو خریدنے کے لئے کوپن تقسیم کئے جاتے ہیں ، اور ایک کوپن کی قیمت ڈھائی سو ریال بنتے ہیں ، تو کیا بہنوں سے مال جمع کرنا جائز ہے ؟ اور یہ اجر کسے ملے گا؟

الاشتراك في الأضحية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اگر یہ سارے خریدار ایک ہی گھرانے سے ہوں تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں ، اور اس طرح اجر وثواب ان سب کو ملے گا ، اور اگر سب مختلف گھرانوں سے ہوں تو پھر کسی کی قربانی بھی قبول نہیں ہوگی ، اس لئے کہ بکریوں میں مختلف گھرانوں سے شرکت نہیں ہوتی


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130808 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65078 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65037 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57013 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55963 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55025 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52245 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46482 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف