×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ہوٹلوں میں شراب پیش کرنا

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ایک نوجوان ہوں اور فرانس کے ایک ہوٹل میں ویٹری [خادمی] کرتا ہوں، بسا اوقات ہم آنے والوں کے سامنے شراب کے ٹرے لے کر حاضر کرتے ہیں، لہٰذا اس طرح میرا رزق حرام ہے؟ ازراہ کرم میری راہنمائی فرمائیں تقديم الخمر في المطاعم

المشاهدات:2117

جناب مآب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ میں ایک نوجوان ہوں اور فرانس کے ایک ہوٹل میں ویٹری [خادمی] کرتا ہوں، بسا اوقات ہم آنے والوں کے سامنے شراب کے ٹرے لے کر حاضر کرتے ہیں، لہٰذا اس طرح میرا رزق حرام ہے؟ ازراہِ کرم میری راہنمائی فرمائیں

تقديم الخمر في المطاعم

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله و بركاته۔

اگر آپ کا کام شراب پیش کرنا یا اس کو تیار کرنا ہو تو یہ سراسر حرام اور گناہِ کبیرہ ہے ، اس لئے کہ امام ترمذی [۱۲۹۵] اور امام ابن ماجہ [۳۳۸۱] نے ضحاک اور شبیب بن بشر کے طریق سے حضرت انسؓ سے روایت کی ہے کہ: "اللہ کے رسول نے شراب میں دس آدمیوں پر لعنت فرمائی ہے ، شراب کے نچوڑنے والے پر ، اس کے نُچڑوانے والے پر ، اس کے پینے والے پر ، اس کے اٹھاکر لے جانے والے پر ، جس کی طرف لے کرجائی جارہی ہو اس پر ، اس کے پلانے والے پر ، اس کے بیچنے والے پر ، اس کی قیمت کھانے والے پر، اس کے خریدنے والے پر ، اور جس کے لئے خریدی جارہی ہو اس پر"۔

اور اسی طرح ابن عمر ، ابن عباس اور ابن مسعود رضی اللہ عنھم سے بھی مروی ہے ۔

اس حدیث میں مذکورہ نو افراد پر لعنت و پھٹکار برسائی گئی ہے اس لئے کہ وہ شراب پینے والے کی ایک گونا مدد و معاونت کررہے ہیں اورارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿اور گناہوں کے کاموں میں ایک دوسرے کی باہم مدد و معاونت نہ کیا کرو﴾ [المائدۃ: ۲] اس لئے آپ کو دوسروں کے سامنے حرام کردہ چیزیں پیش کرنے سے منع ہونا چاہئے ، اگر یہ آپ کے بس میں نہیں ہے تو پھر یہ کام چھوڑ دیں اس لئے کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿جو اللہ سے ڈرتا ہے تو اللہ اس کے لئے ضرور راستہ نکال دیتے ہیں اور اسے ایسی جگہ سے رزق دیتے ہیں جہاں سے اس کو وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا﴾ [الطلاق: ۲،۳

آپ کا بھائی/

أ. د.خالد المصلح

16 /9/ 1427هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف