×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.

الأعضاء الكرام ! اكتمل اليوم نصاب استقبال الفتاوى.

وغدا إن شاء الله تعالى في تمام السادسة صباحا يتم استقبال الفتاوى الجديدة.

ويمكنكم البحث في قسم الفتوى عما تريد الجواب عنه أو الاتصال المباشر

على الشيخ أ.د خالد المصلح على هذا الرقم 00966505147004

من الساعة العاشرة صباحا إلى الواحدة ظهرا 

بارك الله فيكم

إدارة موقع أ.د خالد المصلح

/ / اللہ کی مشیئت و اردہ کے ساتھ معلق منّت کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

فلسطین کی ایک طلاق یافتہ عورت اثنائے گفتگو کہنے لگی کہ انشاء اللہ اگر میں اپنے خاوند کے پاس چلی گئی اور میں نے بچہ جن لیا تو میں اللہ کے نام پر ایک بکرا بھیڑ ذبح کروں گی اور اس کو ہم سب فیملی والے یہاں فلسطین میں کھائیں گے ، کیا یہ منت ہے؟ اور اگر یہ منت ہے تو کیا حج کے لئے جانے سے پہلے اس کا پورا کرنا واجب ہے؟ اور کیا اس منت کو اسی جگہ پورا کرنا ضروری ہے جہاں اس نے یہ منت مانی تھی؟ اور اس ذبیحہ کے لئے جو صفات ذکر کی تھی کیا انہی صفات پر ذبیحہ ضروری ہے؟ اور کیا اس کے لئے اس ذبیحہ میں سے اپنی فیملی کے ساتھ کھانا جائزطہے؟ اور اگر اس نے ایسا نہیں کیا تو اس پر کفارہ آئے گا؟ اللہ آپ کو جزائے خیرعطا فرمائے النذر المعلق بالمشيئة

المشاهدات:1416
- Aa +

فلسطین کی ایک طلاق یافتہ عورت اثنائے گفتگو کہنے لگی کہ انشاء اللہ اگر میں اپنے خاوند کے پاس چلی گئی اور میں نے بچہ جن لیا تو میں اللہ کے نام پر ایک بکرا بھیڑ ذبح کروں گی اور اس کو ہم سب فیملی والے یہاں فلسطین میں کھائیں گے ، کیا یہ منّت ہے؟ اور اگر یہ منّت ہے تو کیا حج کے لئے جانے سے پہلے اس کا پورا کرنا واجب ہے؟ اور کیا اس منّت کو اسی جگہ پورا کرنا ضروری ہے جہاں اس نے یہ منّت مانی تھی؟ اور اس ذبیحہ کے لئے جو صفات ذکر کی تھی کیا انہی صفات پر ذبیحہ ضروری ہے؟ اور کیا اس کے لئے اس ذبیحہ میں سے اپنی فیملی کے ساتھ کھانا جائزطہے؟ اور اگر اس نے ایسا نہیں کیا تو اس پر کفارہ آئے گا؟ اللہ آپ کو جزائے خیرعطا فرمائے

النذر المعلق بالمشيئة

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اس صیغہ سے مجھے یہی ظاہر لگ رہا ہے کہ یہ منّت ہے ، لیکن یہ مشیئت کے ساتھ معلّق ہے ، اگر چاہو تو اس کو پورا کرلو اگر نہ بھی کرو تو آپ پر کوئی کفارہ نہیں آئے گا۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

11/11/1424هـ


المادة السابقة

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127753 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62724 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59398 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55722 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55189 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52106 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50053 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45065 )

مواد ذات صلة

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف