×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / انشورنس کے متعلق اور اس فیلڈ میں کام کرنے کے متعلق مسئلہ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

انشورنس کے متعلق اور اس فیلڈ میں کام کرنے کے متعلق مسئلہ۔ عن حكم التأمين والعمل في مجاله

المشاهدات:1689

انشورنس کے متعلق اور اس فیلڈ میں کام کرنے کے متعلق مسئلہ۔

عن حكم التأمين والعمل في مجاله

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

انشورنس کے مسئلہ میں علماء کے درمیان اختلاف ہے۔

جمہور علماء کی رائے ہے کہ تجارتی انشورنس حرام معاملہ ہے ، کیونکہ اس میں دھوکہ اور بازی لگانا ہے ، اور اس کے علاوہ بہت سی تفصیلات ہیں جن کی یہاں وضاحت نہیں ہوسکتی ۔لیکن میں عرض کرتا ہوں کہ : میرے بھائی کوئی ایسا کام تلاش کریں جو شبہات سے پاک صاف ہو ۔کیونکہ اکثر علماء فرماتے ہیں کہ : آپکا تجارتی انشورنس کمپنیوں میں کام کرنا چاہے نام کوئی بھی رکھ لے حقیقت میں دھوکہ کے معاملات میں شامل ہونا ہے ۔ یہ میری نصیحت ہے آپکے لیے۔

باوجود اسکے کہ آپ کو انشورنس کمپنیوں میں کام کرنے پر جواز کا قول بھی ملے گا (یہ علماء کی ایک جماعت کا قول بھی ہے)، چاہے یہ کام بطور تعاون کے ہو یا خالص تجارتی ہو۔کیونکہ حقیقت میں یہ علماء کی ایک جماعت کے ہاں جائز ہے ۔ لیکن میں آپکو اے سی بات کی طرف متوجہ کرتاہوں جس سے آپکا دل مطمئن  ہوجائے گااو ر آپ شبہات سے بچ جائینگے۔ خاص طور پر کھانے پینے اور کمائی کے معاملہ میں۔یہ ایسی باتیں ہیں جن میں انسان کو حرام کاموں سے بچناچاہیے کیونکہ ان چیزوں کا انسان کی دعاء قبول ہونے اور اس کی زندگی اور اولاد کی حالت ٹھیک ہونے میں بڑا دخل ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64827 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46342 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف