×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ریڈیو پر کال کے ذریعے کوئز پروگرام (قرعہ اندازی مقابلے) کا کیا حکم ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ریڈیو پر کال کے ذریعے کوئز پروگرام (قرعہ اندازی مقابلے) کا کیا حکم ہے؟ المسابقات التي تقوم بها الإذاعات عن طريق الاتصال ما حكمها؟

المشاهدات:2132

ریڈیو پر کال کے ذریعے کوئز پروگرام (قرعہ اندازی مقابلے) کا کیا حکم ہے؟

المسابقات التي تقوم بها الإذاعات عن طريق الاتصال ما حكمها؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

حقیقت میں یہ مقابلے جو ٹی وی چینلز اور مختلف سوشل نیٹ ورکس پر منعقد کئے جاتے ہیں ، یہ سب لوگوں سے مال بٹورنے کا ایک ذریعہ ہے، جس میں لوگوں کو فائدہ پہنچانا مقصود نہیں ہوتا۔بلکہ یہ ریڈیو اور ٹی وی چینلز والے اپنی مشہوری کے لئے کرتے ہیں،یا پھر فون کالز کے ذریعے پیسے جمع کرنے کا ایک بہانہ ہوتا ہے۔ اور اصل میں یہ جوا میں سے ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے: ـ﴿اے ایمان والوں! شراب،جوا،بتوں کے تھان اور جوے کے تیر، یہ سب ناپاک شیطانی کام ہیں﴾ (المائدۃ: ۹۰

لہٰذا مؤمن کو چاہئے کہ ان چیزوں سے بچے۔ اور جو جائز مقابلے ہیں جیسا کہ امام ابو حنیفہ اور ابن تیمیہ وغیرہ کا مذہب ہے ، وہ ان مقابلوں میں سے ہے جس سے دین کی حفاظت ہو، اور اس تعلیم اور فائدہ شرعی حاصل ہو، اور لوگوں کے لئے دینی امور میں سبق ہو۔

اور جو آج کل کے مقابلے ہیں یہ اصل میں جوا ہے تو میں اپنے بھائیوں سے یہ نصیحت کرتا ہوں کہ اس چیز سے بچے ، اور اگر کسی کو اس مسئلے کا پتہ ہے تو اس کی شرکت اور جیت میں پیسے  دونوں حرام ہے اور جس کو علم نہ ہو تو پیسے اس کے ہے جو مرضی اس سے کرے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات132291 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات66328 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65911 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57528 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56347 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55924 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات53173 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47113 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف