×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / مشترک ملکیت کی مرمت حصوں کے بقدر ہوگی

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میری والدہ نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ایک بلڈنگ میں شرکت کی ہے ، اور اب وہ اس بلڈنگ کو تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو کیا مرد پر دو عورتوں کی بنسبت ڈبل خرچہ آئے گا، یعنی گھر کی مرمت میں وہ ڈبل پیسہ خرچ کریں گے ؟ إصلاح الملك المشترك يكون على قدر الأنصباء

المشاهدات:1595

میری والدہ نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ایک بلڈنگ میں شرکت کی ہے ، اور اب وہ اس بلڈنگ کو تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو کیا مرد پر دو عورتوں کی بنسبت ڈبل خرچہ آئے گا، یعنی گھر کی مرمت میں وہ ڈبل پیسہ خرچ کریں گے ؟

إصلاح الملك المشترك يكون على قدر الأنصباء

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

 کیا آپ کا سوال یہ ہے کہ اگر گھر کی ترمیم و مرمت کی ضرورت پڑ جائے تو مرمت کا خرچہ حصوں کے بقدر آئے گا؟

جواب: جی ہاں ، خرچہ حصوں کے بقدر آئے گا، اگر آپ کی والدہ اس بلڈنگ کے ثلث حصہ کی مالکن ہیں اور ان کے بھائی بھی ثلث حصہ کے مالک ہے تو آپ کی والد اپنے حصہ کے بقدر حصہ ڈالے گی اور اس کا میراث کے ساتھ  کوئی تعلق نہیں ہے، بلکہ خرچہ صرف حصہ کے بقدر ہوگا، اس لئے اگر ورثاء میں سے کسی عورت نے اپنی بہن کا حصہ خریدا تو یہ اس کے حصہ کو زیادہ کر دے گا، یہاں ہم یہ نہیں کہیں گے کہ آپ وہ رقم ادا کریں جو پہلے تھا بلکہ وہ تو اس رقم کو ادا کریں گی جو ترمیم اور مرمت کے وقت تھا آسان لفظوں میں یوں سمجھیں کہ وہ اپنے ثلث حصہ کے بقدر خرچہ ادا کریں گی ، دو ثلث ، جو کہ حقیقت میں کام کے مطابق ہے ۔


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52040 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف