×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / آج کل جو کمپنیاں میدان میں ہیں کیا وہ سُود کا لین دین کرتی ہیں؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

کیا یہ بات سچ ہے کہ آج کل جو کمپنیاں میدان میں ہیں وہ سود سے خالی نہیں ہوتیں ؟ اور یہ کہ مضاربت کمپنیوں کے شئیرز کے ساتھ برابر ہے جو ہم سنتے ہیں کہ وہ خالص ہیں یا اس کے علاوہ جو بھی ہے تو وہ مال کے عوض مال بیچنے کے حکم میں ہے ؟ اور اگر معاملہ ایسا نہ ہو یعنی اگر یہ مال کے عوض مال بیچنا نہ ہو تو ان کمپنیوں کے شئیرز کے بارے میں مضاربت کا کیا حکم ہے جنہیں بعض اہل علم جاری کرتے ہیں جیسا کہ شیخ شبیلی حفظہ اللہ اور شیخ عصیمی اس بات پر مستحکم ہیں کہ یہ خالص ہیں ، اور پھر ثانی یا ثالث کے ربع کے ختم ہونے کے بعد خالص کمپنیوں کے فہرست سے خارج از امکان ہو جاتا ہے، اس لئے کہ انہوں نے یا تو امانت رکھوائی ہے یا سود کے ذریعہ قرض لیا ہے ، اور میں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے ، اور میرے بھی کچھ شئیرز ہیں اب اگر میں نے ان کو کمپنی کے خارج از امکان قرار دینے کے بعد خالص فہرست سے بیچ دیتا ہوں تو میں اپنا وہ مال گنواتا ہوں جس سے میں نے اس وقت وہ شئیرز خریدے تھے جب وہ خالص تھے ؟ ازراہ کرم اس بارے میں ہمیں فتوی دیں هل الشركات التي على الساحة الآن تتعامل بالربا؟

المشاهدات:2250

کیا یہ بات سچ ہے کہ آج کل جو کمپنیاں میدان میں ہیں وہ سُود سے خالی نہیں ہوتیں ؟ اور یہ کہ مضاربت کمپنیوں کے شئیرز کے ساتھ برابر ہے جو ہم سنتے ہیں کہ وہ خالص ہیں یا اس کے علاوہ جو بھی ہے تو وہ مال کے عوض مال بیچنے کے حکم میں ہے ؟ اور اگر معاملہ ایسا نہ ہو یعنی اگر یہ مال کے عوض مال بیچنا نہ ہو تو ان کمپنیوں کے شئیرز کے بارے میں مضاربت کا کیا حکم ہے جنہیں بعض اہل علم جاری کرتے ہیں جیسا کہ شیخ شبیلی حفظہ اللہ اور شیخ عصیمی اس بات پر مستحکم ہیں کہ یہ خالص ہیں ، اور پھر ثانی یا ثالث کے ربع کے ختم ہونے کے بعد خالص کمپنیوں کے فہرست سے خارج از امکان ہو جاتا ہے، اس لئے کہ انہوں نے یا تو امانت رکھوائی ہے یا سود کے ذریعہ قرض لیا ہے ، اور میں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے ، اور میرے بھی کچھ شئیرز ہیں اب اگر میں نے ان کو کمپنی کے خارج از امکان قرار دینے کے بعد خالص فہرست سے بیچ دیتا ہوں تو میں اپنا وہ مال گنواتا ہوں جس سے میں نے اس وقت وہ شئیرز خریدے تھے جب وہ خالص تھے ؟ ازراہ کرم اس بارے میں ہمیں فتوی دیں

هل الشركات التي على الساحة الآن تتعامل بالربا؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

جہاں تک میرا خیال ہے تو ایسی کوئی کمپنی نہیں پائی جاتی جو محرمات سے خالی ہو چاہے وہ سود ہو یا کوئی اور حرام معاملہ اس لئے کہ اب یہ بالکل نادر روزگار ہوگیا ہے، باقی رہی بات شئیرز کی مال کے عوض مال پر بیچنے کی تو یہ درست نہیں ہے ، جو ہم دیکھ رہے ہیں کہ کمپنیوں کی اس طرح تقسیم کرنا غیر محقق ہے، بایں طور کہ اس نقاء کا معیار جس کو انہوں نے اپنایا ہے وہ دوسرے حرمت کے اسباب سے غفلت کے ساتھ محدود مدت کے لئے سود پر قرض نہیں ہے، اسی لئے یہ تقسیم حقیقت میں دھوکہ کو شامل ہے


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات133489 )
5. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67184 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66458 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57909 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56681 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56674 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54308 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47625 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف