×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / سُودی بینکوں میں ملازمت کرنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

سودی بینکوں میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟ العمل في البنوك الربوية

المشاهدات:1509

سُودی بینکوں میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟

العمل في البنوك الربوية

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

 بتوفیق الٰہی آپکے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:

اہل علم کی ایک بڑی جماعت کا اس بارے میں یہ فتوی ہے کہ سُودی بینکوں میں تمام کام حرام ہیں ، اور تمام کاموں کی حرمت کی وجہ یہ ہے کہ ان کاموں کا سُود کے ساتھ کسی درجہ تعلق ہوتا ہے، اس لئے بھی کہ سُود ہی تمام سُودی بینکوں کا روحِ رواں ہوتا ہے، اس میں تمام کام اگرچہ وہ ایک دوسرے سے مختلف ہوں لیکن وہ کسی نہ کسی درجہ میں سُود کی خدمت کرتے ہیں ۔

بعض علماء نے سُود کے ساتھ بالواسطہ تعلق رکھنے اور بلاواسطہ تعلق رکھنے میں فرق کیا ہے، لیکن جہاں تک مجھے لگ رہا ہے تو میری رائے یہ ہے کہ سُودی بینکوں سے دُوری انسان کے لئے حلال رزق اور اطمینانِ خاطر کا سبب ہے اس لئے کہ سُود کی برائی دین و دنیا کے فساد کے اسباب کا ایک بہت بڑا سبب ہے، لہٰذا یہی بہتر ہے کہ آپ کوئی اور کام تلاش کریں اگرچہ اس سے آپ سے بعض منافع چلے جائیں ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیر کی توفیق دے


المادة السابقة
المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55867 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف