×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / اس نے میرا ڈیوائس خراب کر دیا ہے ، کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اگر کوئی بغیر قصد وارادہ کے میرا ڈیوائس خراب کردے بایں طور کہ اس کے ہاتھ سے چھوٹ کرٹوٹ جائے یا کسی اونچی بلڈنگ سے گر جائے اور مجھ سے کہے کہ میں نے اسے نہیں دیکھا تھا لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا کہ ایسا یا تو جلد بازی کی وجہ سے اس سے ہوا یا پھر بے پرواہی اور لا ابالی پن کی وجہ سے ، چونکہ یہ ڈیوائس بے حد مہنگا ہے اور یہ اب درست ہونے کے بھی قابل نہیں ہے تو کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟ أفسد جهازي فهل لي حق عنده؟

المشاهدات:1536

اگر کوئی بغیر قصد وارادہ کے میرا ڈیوائس خراب کردے بایں طور کہ اس کے ہاتھ سے چھوٹ کرٹوٹ جائے یا کسی اونچی بلڈنگ سے گر جائے اور مجھ سے کہے کہ میں نے اسے نہیں دیکھا تھا لیکن مجھے ایسا محسوس ہوا کہ ایسا یا تو جلد بازی کی وجہ سے اس سے ہوا یا پھر بے پرواہی اور لا ابالی پن کی وجہ سے ، چونکہ یہ ڈیوائس بے حد مہنگا ہے اور یہ اب درست ہونے کے بھی قابل نہیں ہے تو کیا اس کے ذمہ میرا حق باقی رہتا ہے؟

أفسد جهازي فهل لي حق عنده؟

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اگر اس ڈیوائس کے ہلاک ہونے میں اس شخص کی تفریط یا تعدی شامل ہو تو پھر اس پر اس ڈیوائس کا ہرجانہ بھرنا واجب ہے، تفریط سے مراد مال کی حفاظت نہ کرنا ہے اور تعدی مال میں ناجائز فعل کا نام ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

10/02/1425هـ


المادة التالية

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف