×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کریڈٹ کارڈز کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ازراہ کرم کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لین دین کے حکم کی وضاحت کریں نیز ویزہ کارڈ کی وضاحت بھی کریں جس کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ایک مخصوص مدت میں خریدی ہوئی رقم کی ادائیگی ہو، پھر اس عرصہ کے گزر جانے کے بعد بینک رقم پر سود رکھنا شروع کردیتا ہے، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ سودی شرط شروع سے ہی عقد کو فاسد کر دیتی ہے یا پھر شرط فاسد ہوجاتی ہے اور عقد درست ہو جاتا ہے ، مطلب یہ کہ جب ماہانہ مدت ختم ہونے سے پہلے ان خریدی ہوئی چیزوں کی رقم کی ادائیگی تام ہوجاتی ہے تو یہ ایک پاک قرضہ بن جاتا ہے جس میں کوئی حرمت نہیں ہوتی؟ حكم بطاقات الائتمان

المشاهدات:1484

ازراہ کرم کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ لین دین کے حکم کی وضاحت کریں نیز ویزہ کارڈ کی وضاحت بھی کریں جس کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ایک مخصوص مدت میں خریدی ہوئی رقم کی ادائیگی ہو، پھر اس عرصہ کے گزر جانے کے بعد بینک رقم پر سُود رکھنا شروع کردیتا ہے، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ سُودی شرط شروع سے ہی عقد کو فاسد کر دیتی ہے یا پھر شرط فاسد ہوجاتی ہے اور عقد درست ہو جاتا ہے ، مطلب یہ کہ جب ماہانہ مدت ختم ہونے سے پہلے ان خریدی ہوئی چیزوں کی رقم کی ادائیگی تام ہوجاتی ہے تو یہ ایک پاک قرضہ بن جاتا ہے جس میں کوئی حرمت نہیں ہوتی؟

حكم بطاقات الائتمان

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اس قسم کے کریڈٹ کارڈز جائز نہیں ہیں اس لئے کہ نکالی ہوئی رقم کی عدمِ ادائیگی کی صورت میں یہ عقد سُود پر مشتمل ہے، اگر کوئی یہ بھی سوچے کہ وہ اس مدت کے گزرنے سے پہلے پہلے ادائیگی کر لے گا جس میں سُود کی زیادتی شمار نہیں کی جائے گی تو اس صورت میں بھی یہ عقد صحیح نہیں ہے ، اس لئے کہ سود کا لین دین اور سود پر موافقت دونوں حرام ہیں اگرچہ انسان اس سے محفوظ ہو کہ وہ سود میں پڑجائے گا۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

08/04/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130810 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات65078 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات65037 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات57014 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55963 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات55026 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52245 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46483 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف