×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / معدنیات قرض پر خریدنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

بینکوں سے معدنیات (سونا چاندی) خریدنے اور ماہانہ قسطوں میں رقم کی ادائیگی کی کا کیا حکم ہے؟ حكم تورق المعادن

المشاهدات:2188

بینکوں سے معدنیات (سونا چاندی) خریدنے اور ماہانہ قسطوں میں رقم کی ادائیگی کی کا کیا حکم ہے؟

حكم تورق المعادن

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

جہاں تک میرا خیال ہے تو آج کل بینک والوں نے جو اسباب اختیار کئے ہوئے ہیں تو یہ سب لوگوں کو پھنسانے اور دھوکہ دینے کے حرام حیلے ہیں، اس لئے کہ خریدار کا نہ تو اس معدن (سونا چاندی) کو خریدنے کا ارادہ ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو اس سے کوئی سروکار ہوتی ہے، اور نہ اسے اس بارے میں کوئی علم ہوتا ہے اور نہ ہی اس پر قبضہ کرتا ہے، لہٰذا اس قسم کے حیلے اور چالیں جائز نہیں ہیں۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

02/01/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات135635 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67892 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات67369 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58514 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات57582 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56916 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات55030 )
15. حكم قص الشعر عند وفاة قريب ( عدد المشاهدات48102 )

مواد ذات صلة