×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / ایک سُودی بینک جس کی کوئی اسلامی برانچ ہو

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

اس مسئلہ میں ہم آپ سے حکم کی وضاحت کے طلبگار ہیں، اور یہ مسئلہ کسی اسلامی بینک میں مال رکھوانے کے متعلق ہے جس میں مال کی سرمایہ کاری پر عقد کی صراحت کردی جاتی ہے جو احکام شریعت کے عین مطابق ہوتا ہے، اور پرافٹ غیر متعین ہوتا ہے ، اور یہ پرافٹ متغیر ہوتا ہے ، لیکن اس میں ایک کنفیوژن ہے اور وہ یہ کہ اصل میں یہ بینک سودی بینکوں کی ایک برانچ ہے بایں طور کہ جب اس بینک والوں نے دیکھا کہ اسلامی بینک روز بہ روز پھیل رہے ہیں تو انہوں نے بھی سوچا کہ اس کی کوئی ایسی برانچ کھولی جائے جس میں اسلامی طریقہ سے لین دین ہو، لہٰذا اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ اس اسلامی بینک کے برانچ میں پیسے رکھوانے کے حکم میں اثر پذیر ہے؟ البنك الربوي الذي له فرع إسلامي

المشاهدات:1783

اس مسئلہ میں ہم آپ سے حکم کی وضاحت کے طلبگار ہیں، اور یہ مسئلہ کسی اسلامی بینک میں مال رکھوانے کے متعلق ہے جس میں مال کی سرمایہ کاری پر عقد کی صراحت کردی جاتی ہے جو احکامِ شریعت کے عین مطابق ہوتا ہے، اور پرافٹ غیر متعین ہوتا ہے ، اور یہ پرافٹ متغیر ہوتا ہے ، لیکن اس میں ایک کنفیوژن ہے اور وہ یہ کہ اصل میں یہ بینک سُودی بینکوں کی ایک برانچ ہے بایں طور کہ جب اس بینک والوں نے دیکھا کہ اسلامی بینک روز بہ روز پھیل رہے ہیں تو انہوں نے بھی سوچا کہ اس کی کوئی ایسی برانچ کھولی جائے جس میں اسلامی طریقہ سے لین دین ہو، لہٰذا اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ اس اسلامی بینک کے برانچ میں پیسے رکھوانے کے حکم میں اثر پذیر ہے؟

البنك الربوي الذي له فرع إسلامي

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

معاملات اور لین دین کے حلال ہونے میں صرف اتنا کافی نہیں ہوتا کہ اس کا وصف بیان کرتے ہوئے اتنا کہا جائے کہ یہ احکامِ شریعت کے مطابق ہے، بلکہ اس کی حقیقت اور وصف کو صراحت سے بیان کیا جائے تاکہ مکمل طور پر علم ہو کہ کیا یہ شرعی محرمات سے سالم ہے یا اس میں کوئی ممنوعہ چیز بھی پائی جا رہی ہے ، باقی جہاں تک آپ کے سوال کا تعلق ہے تو اس کا جواب اہل علم کے راجح قول کے مطابق یہ ہے کہ ایسے بینک میں اثر پذیر نہیں ہوتا جس کے دوسرے حرام بینکوں سے بھی تعلق ہو ۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

13/11/1424هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55867 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف