×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / سؤر کے گوشت اور شراب بیچنے کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مسلم ممالک میں سؤر کے گوشت اور شراب بیچنے کا کیا حکم ہے؟ حكم بيع الخمر ولحم الخنزير

المشاهدات:2501

مسلم ممالک میں سؤر کے گوشت اور شراب بیچنے کا کیا حکم ہے؟

حكم بيع الخمر ولحم الخنزير

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

سؤر کا گوشت اور شراب بیچنا جائز نہیں ہے، اس لئے کہ یہ دونوں کتاب وسنت اور اجماع کی رُو سے حرام ہیں، بخاری {۲۲۳۶} و مسلم {۱۸۵۱} میں یزید بن ابی حبیب اورعطاء بن ابی رباح کے طریق سے حضرت جابرؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے اللہ کے نبی کو فتح مکہ کے سال یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ’’اللہ تعالیٰ نے شراب ، مردار ، سؤر اور بتوں کی بیع کو حرام قرار دے دیا ہے‘‘، اب اس حرمت کا حکم ہر مسلمان کو لازم ہے چاہے مسلم ممالک میں ہو یا غیر مسلم ممالک میں اور چاہے خریدار مسلمان ہو یا کافر۔ واللہ أعلم

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

28/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات134015 )
6. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات67364 )
8. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات66794 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات58078 )
12. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات56969 )
13. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات56752 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات54499 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات47749 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف