×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / شئیرز کی خریدو فروخت کا حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ان مباح کمپنیوں کے شئیرز کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے جو سود پر قرضہ لیتے ہیں اور اپنے فلو ایبلٹی کو سود کے ذریعہ رکھتے ہیں؟ حكم تداول الأسهم

المشاهدات:1729

ان مباح کمپنیوں کے شئیرز کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے جو سود پر قرضہ لیتے ہیں اور اپنے فلو ایبلٹی کو سود کے ذریعہ رکھتے ہیں؟

حكم تداول الأسهم

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

ایسی مباح کمپنیوں کے شئیرز کے حکم کے بارے میں دور حاضر کے علماء کا اختلاف ہے جس کے کچھ کام بعض خارجی محرمات سے ملتے ہوں جیسا کہ سود پر قرضہ لینا اور بینکوں کا سود پر قرضہ دینا وغیرہ، اور اس میں علماء کا اختلاف تین اقوال پر مبنی ہے: ایک قول اس کی اباحت کا ہے ، دوسرا قول اس کی حرمت کا ہے اور تیسرا قول اسکی کراہت کا ہے کہ اس کا چھوڑنا اس میں حصہ لینے سے بہتر ہے، اور مجھے تقوی ، احتیاط اورحلال رزق کے اعتبار سے جو قول زیادہ قرینِ قیاس اور أقرب الی الصواب نظر آتا ہے وہ یہ تیسرا قول ہے، اس لئے کہ یہی ہمارے شیخ محمد صالح عثیمین ؒ کا قول بھی ہے۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

29/03/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف