×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / بینک سے قسطوں پر گھر خریدنے کاحکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

میں اسلامی بینک کے ذریعہ ایک گھر خریدنا چاہتا ہوں ، جب میں بینک گیا تو انہوں نے مجھ سے گھر کی چوتھائی قیمت کا اس وقت مطالبہ کیا اور بقیہ رقم کی ادائیگی ماہانہ قسطوں کے ذریعہ ادائیگی کا مطالبہ کیا ، اور سالوں کے بڑھنے سے قیمت میں بھی بڑھوتری ہوگی ، یہاں ایک بات مد نظر رہے کہ بینک والوں کے پاس اپنا کوئی گھر نہیں بلکہ میں خود گھر تلاش کروں گا اور تلاش کرنے کے بعد بینک والوں کو اطلاع دوں گا اور اسطرح بینک والے گھر کے مالک کو پیسے دے کر میرے لئے وہ گھر خرید لیں گے اورپھر میں اس کی ماہانہ قسطیں ادا کروں گا جیسا کہ میں نے پیچھے ذکر کیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ اس طرح گھر خریدنے کا کیا حکم ہے؟ شراء البيت على أقساط من البنك

المشاهدات:2373

میں اسلامی بینک کے ذریعہ ایک گھر خریدنا چاہتا ہوں ، جب میں بینک گیا تو انہوں نے مجھ سے گھر کی چوتھائی قیمت کا اس وقت مطالبہ کیا اور بقیہ رقم کی ادائیگی ماہانہ قسطوں کے ذریعہ ادائیگی کا مطالبہ کیا ، اور سالوں کے بڑھنے سے قیمت میں بھی بڑھوتری ہوگی ، یہاں ایک بات مدِّ نظر رہے کہ بینک والوں کے پاس اپنا کوئی گھر نہیں بلکہ میں خود گھر تلاش کروں گا اور تلاش کرنے کے بعد بینک والوں کو اطلاع دوں گا اور اسطرح بینک والے گھر کے مالک کو پیسے دے کر میرے لئے وہ گھر خرید لیں گے اورپھر میں اس کی ماہانہ قسطیں ادا کروں گا جیسا کہ میں نے پیچھے ذکر کیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ اس طرح گھر خریدنے کا کیا حکم ہے؟

شراء البيت على أقساط من البنك

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اس طرح کے معاملات میں اہل علم کا اختلاف ہے، لیکن جہاں تک مجھے لگ رہا ہے تو یہ صر ف دو صورتوں میں جائز ہے:

پہلی صورت: یہ ہے کہ بینک والوں کی طرف سے اس گھر کا خریدنا آپ پر لازم نہ ہو۔

دوسری صورت:  یہ ہے کہ وہ آپ کے لئے گھر خرید کر آپ کو اس گھر کا مکمل مالک بنادیں۔

آپ کا بھائی/

خالد المصلح

13/01/1425هـ


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات130458 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات64826 )
7. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات64771 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات56897 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55868 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات54797 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات52038 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات46341 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف