×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / رشتے کے وقت لڑکی کو دیکھنے کا شرعی حکم

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک لڑکے لئے اپنی منگیتر میں کیا کیادیکھنا جائز ہے؟ صفة الرؤية الشرعية

المشاهدات:2474

ایک لڑکے لئے اپنی منگیتر میں کیا کیادیکھنا جائز ہے؟

صفة الرؤية الشرعية

الجواب

حامداََ ومصلیاََ۔۔۔

امابعد۔۔۔

اہل علم کے نزدیک اگر عورت سے نکاح کا ارادہ ہو تو اس کو دیکھنے میں کوئی قباحت نہیں ہے ۔ صحیح مسلم میں ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آپ ْنے ایک آدمی سے ارشاد فرمایاجس نے ایک عورت سے شادی کی تھی:’’کیا آپ نے اس عورت کو دیکھا ہے ؟‘‘اس نے عرض کیا: نہیں۔ تو آپ نے اس سے فرمایاکہ جاؤ اور اس کو دیکھ کر آجاؤ کیونکہ انصار کی عورتوں کی آنکھوں میں نیلگی ہوتی ہیں ‘‘۔  اور لڑکے کے سامنے ظاہر ہونے کی مقدار میں اختلا ف ہے۔ اور چہرے کے دیکھنے میں تو سب کا اتفاق ہے ۔ کیونکہ چہرے سے ساری خوبیوں کا پتہ چلتاہے تو حنفی مالکی اور شافعی اور جمہور علماء نے چہرے اور ہاتھ کی ہتھیلیوں کو کلائیوں تک ظاہر کرنے کو جائز قراردیا ہے۔ اور احناف نے قدموں کو دیکھنے کااس میں اضافہ کیا ہے اسی طرح حنابلہ نے ان سب جگہوں کو دیکھنا جائز قراردیا ہے جو عادتاََ ظاہر ہوتی ہوں جیسے ہاتھ ، چہرہ ، گردن ، پاؤں وغیرہ۔اور بعض نے تو عورت کو برہنہ سر دیکھنے کی بھی اجازت دی ہے ۔ اور اہلِ ظواہر نے تو ڈھکی چھپی چیز کو دیکھنے کو جائز قراردیاہے ۔ اور میرے نزدیک صحیح قول وہی ہے جو حنابلہ کا ہے ۔ جیسا کہ امام احمدؒ نے (۱۴۱۷۶)  اور ابوداؤد ؒ نے (۲۰۸۲) نے حضرت جابر ؓ کی روایت نقل کی ہے کہ آپنے ارشاد فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی کسی عورت سے منگنی کرے تو اگر وہ ہر اس چیز کی طرف دیکھ سکے جو اسے نکاح کی طرف راغب کرے تو کرلے‘‘۔ پس عورت کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے منگیتر کے لئے وہ اعضاء ظاہر کرے جو وہ عادتاََ ظاہر کرتی ہے اگرچہ وہ برہنہ سر ہی کیوں نہ ہو۔


المادة السابقة

الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات127819 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62748 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات59457 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55731 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55196 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52138 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50077 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45086 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف